Bakhshali Press Club Mardan

Bakhshali Press Club Mardan Bakhshali Press Club (Digital)

Bakhshali Press Club By : Amplifying the voice of the local community.

Dedicated to highlighting local issues, raising awareness, and promoting positive change.

امن جرگہ کے نئے ممبران افسر غنی اور عبدالمالک کی مسلسل کوششوں سے تھائی لینڈ سے پاکستان آنے والی ایک خاتون کا سنگین مسئلہ...
09/01/2026

امن جرگہ کے نئے ممبران افسر غنی اور عبدالمالک کی مسلسل کوششوں سے تھائی لینڈ سے پاکستان آنے والی ایک خاتون کا سنگین مسئلہ خوش اسلوبی سے حل کر لیا گیا۔ خاتون کے مطابق کسی شخص نے انہیں پاکستان بلا کر دھوکہ دہی کا نشانہ بنایا تھا، جس پر متاثرہ خاتون نے ڈی پی او مردان مسعود احمد بنگش کو باقاعدہ درخواست دی۔
ڈی پی او مردان نے فوری کارروائی کرتے ہوئے معاملہ تھانہ چورہ کو مارک کیا، جہاں ایس ایچ او تھانہ چورہ اعجاز خان اور امن جرگہ کے نئے ممبران نے باہمی تعاون اور دانشمندی سے خاتون کا مسئلہ حل کیا۔ انصاف اور بروقت مدد پر خاتون نے ڈی پی او مردان، پولیس اور امن جرگہ کے کردار کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔
ان شاء اللہ امن جرگہ کے تمام ممبران چیئرمین امن جرگہ کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے مظلوم اور متاثرہ افراد کی بلا تفریق خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
تحریر:
فواد خان جرنلسٹ
امن جرگہ صوبائی میڈیا کوآرڈینیٹر

30/12/2025
فیصل ٹریولر بخشالیاہم اطلاع!بخشالی چوک  سے پُرانا میلہ جنرل بس سٹینڈ بخشالی منتقل کیا گیا۔ 0343915552203158195575
28/12/2025

فیصل ٹریولر بخشالی

اہم اطلاع!
بخشالی چوک سے پُرانا میلہ جنرل بس سٹینڈ بخشالی منتقل کیا گیا۔
03439155522
03158195575

19/11/2025

چمڈھیری میں ملکی بابو وفات پاچکا ہے۔
وہ عدالنبی بابو کے بھائی، ملک یاسر اور شیراز کے چچا اور شہزاد بابو کے والد تھے۔
آج شام 4:30 بجے ان کی نمازِ جنازہ چم ڈھیری میں ادا کی جائے گی

عبدالباسط کو B1 امتحان میں کامیابی حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، اللہ پاک مزید کامیابیاں عطاء فر...
15/11/2025

عبدالباسط کو B1 امتحان میں کامیابی حاصل کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں، اللہ پاک مزید کامیابیاں عطاء فرمائے۔

بحشالی : محلہ صاحب زادہ بابا میں حاجی محمد اسرار، محمد ابرار اور حافظ محمد فاروق کی بہن وفات پا گئی ہیں،جن کی نمازِ جناز...
08/10/2025

بحشالی : محلہ صاحب زادہ بابا میں حاجی محمد اسرار، محمد ابرار اور حافظ محمد فاروق کی بہن وفات پا گئی ہیں،
جن کی نمازِ جنازہ جمعرات 09-10-2025 کو صبح 10 بجے صابر پیٹرول پمپ پر ادا کی جائے گی۔

24/09/2025

اطلاع برائے گُمشدگی

ناصر ولد شیر غنی سکنہ چمڈھیری روڈ بخشالی کی اہلیہ کی قومی شناختی گارڈ محلہ ٹکر و شہید اباد چرو کی راستے پر گم ہوچکا ہے اگر کسی مو ملا تو براہ کرم رابطہ رکھیں۔
03427902338

02/08/2025

رُستم،چارگلی، گجرات اور بخشالی عوام کے لئے بڑی خوشخبری
بخشالی ٹو پشاور

30/07/2025

چاند سویٹس اینڈ بیکری بخشالی

26/07/2025

گجرات روڈ بخشالی چوک نزد پرانہ میلا پر چاند بیکری کا شاندار افتتاح کے بعد

03109343134

میرافضل خان (خان بکسیلر)بقضاے الہی وفات پاچکا ھے مرخوم کی جنازہ 4بجکر 30 منٹ پہ مدرسہ فائق سھیل صیب صاحبزادہ عبدالشافی ب...
23/07/2025

میرافضل خان (خان بکسیلر)بقضاے الہی وفات پاچکا ھے مرخوم کی جنازہ 4بجکر 30 منٹ پہ مدرسہ فائق سھیل صیب صاحبزادہ عبدالشافی باچہ سیرئ کنال روڈ پنڈھیری میں ادا کی جاےگی

Address

Bakhshali, Gujarat, Sawaldher, Dubi Adda, Chargaulli, Ghari
Mardan
23200

Opening Hours

Monday 09:00 - 23:00
Tuesday 09:00 - 23:00
Wednesday 09:00 - 23:00
Thursday 09:00 - 23:00
Friday 09:00 - 23:00
Saturday 09:00 - 23:00
Sunday 09:00 - 23:00

Telephone

+923259977884

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bakhshali Press Club Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share