Al Murtaza Hotel & Restaurant Matli

Al Murtaza Hotel & Restaurant Matli Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Murtaza Hotel & Restaurant Matli, Hotel, near Ali Sher Kanta, Matli.

خوشخبری خوشخبری.                              .                      سردی کی سوغات.                              . المرت...
20/12/2024

خوشخبری خوشخبری. .
سردی کی سوغات. .
المرتضا ھوٹل پیش کر رہا ھے دیسی چکن کڑائ. .
بٹ کڑائ کے طرز کا اک منفرد زائقہ. .
اب آپکو اپنے خوبصورت شہر ماتلی میں ملے گا پہلے آئں پہلے پائیں
رابطہ کے لیے فون نمر 03063511298 اپنا آرڈر بک کرواہیں. .

21/05/2024

Fahad Ali Makhdoom,Muhammad Nawaz Mughal,

المرتضیٰ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کی جانب  سے اپنے تمام معزز صارفین کو عید گفٹ               ۔                     ۔       صار...
07/04/2024

المرتضیٰ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کی جانب سے اپنے تمام معزز صارفین کو عید گفٹ ۔
۔
صارفین کی پرزور فرمائش پر08/04/2024 کوالمرتضا ہوٹل شروع کرنے جا رہا ھے بار بی کیو۔ ۔
جس میں آپ کو اعلی معیار اور مناسب ریٹ پر باربی کیو دستیاب ہو گا۔ ۔ -
انشاالہ اپنے 14 سال کی بہترین سروس کو مدنظررکھتے ہوے کوالٹی اور معیار پر کوئی سمجھوتا نئیں ہو گا۔ ۔

ماتلی المرتضیٰ ھوٹل میں گسٹا اور پ ٹ الف تعلقہ ماتلی اور سنسزز سپروئیزز کے اعزاز میں اساتذہ کا تقریب کا انعقاداس  موقع پ...
07/05/2023

ماتلی المرتضیٰ ھوٹل میں گسٹا اور پ ٹ الف تعلقہ ماتلی اور سنسزز سپروئیزز کے اعزاز میں اساتذہ کا تقریب کا انعقاد

اس موقع پر المرتضیٰ ھوٹل کی جانب سے مہمانوں کو اجرک کا طحفہ پیش کیا گیا۔
Fahad Ali Makhdoom Muneer Hussain Muhammad Nawaz Mughal Abdul Rasheed Hazarvi

05/05/2023

ماتلی المرتضیٰ ھوٹل میں گسٹا اور پ ٹ الف تعلقہ ماتلی اور سنسزز سپروئیزز کے اعزاز میں اساتذہ کا تقریب کا انعقاد

21/04/2023
المرتضیٰ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کی جانب  سے اپنے تمام معزز صارفین کو عید مبارک ۔سماجی فاصلہ برقرار رکھیں ۔ماسک لازمی پہنے ۔پ...
13/05/2021

المرتضیٰ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کی جانب سے اپنے تمام معزز صارفین کو عید مبارک ۔سماجی فاصلہ برقرار رکھیں ۔ماسک لازمی پہنے ۔پرہجوم جگہوں سے دور رہیں۔ اور محفوظ رہے

13/02/2021

الحمدللہ ۔المرتضیٰ ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کامیابی ک ساتھ اپنے 11 سال میں داخل ہو چکا ہے ۔۔بہترین ذائقہ ۔اعلی معیار ۔مناسب ریٹ ۔۔اور ھمارے کسٹمرز کا ہم پر بھروسہ ۔ ھماری کامیابی کی ضمانت ہے ۔۔
آپ کا اعتماد ہمارا حوصلہ ہے ۔جو ہماری کوالٹی ۔مہیار کو مزید بہتر کرنے میں مدد گار ثابت ہوگا ۔
آپ سب کے تعاون کا دل سے شکریہ

27/11/2020

کرونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن میں کاروباری اوقات صبح 6 بجے سے رات 8 بجے تک کردیا گیا ہے۔
جبکہ ہوٹل اور ریسٹورنٹ کی رات 10 بجے تک کھلے مقام پر کھانا اور ڈیلیوری کی اجازت ہوگی۔
ہفتہ وار ایک چھٹی بروز جمعتہ المبارک یا بروز اتوار مقامی علاقے کی مارکیٹوں کی مناسبت سے لاگو ہو گا۔

27/11/2020

معزز صارفین ۔حکومت سندھ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق۔۔المرتضی ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ اپنی سروسز مکمل sops کے ساتھ رات 10.00 بجے تک جاری رکھے گا ۔ آپنے تمام معزز صارفین سے گزارش ہے کہ اپنا آرڈر رات دس بجے سے پہلے درج ذیل نمبر پر بک کروا دیں ۔ 03063511298

Address

Near Ali Sher Kanta
Matli
72010

Telephone

+92 300 5638445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Murtaza Hotel & Restaurant Matli posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category