SWAT Hotel

SWAT Hotel Clean and fresh rooms are available at best rates, we offer clean and hot water in winter.

11/04/2026
04/04/2026

سوات: سوشل میڈیا پر کالام آئے ہوئے سیاحوں سے نکاح نامہ طلب کرنے والی پوسٹ پر ڈی پی او سوات کا فوری نوٹس۔

سوات: انچارج چوکی کیدام سمیت تین پولیس اہلکار فوری طور پر معطل۔

سوات: واقعے کی حقائق معلوم کرنے کے لیے ایس پی اپر سوات شوکت علی انکوائری افسر مقرر۔

سوات: ایس پی اپر سوات کو دو دن کے اندر انکوائری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت۔

سوات: آنے والے سیاحوں کے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ ڈی پی او سوات

سوات: انکوائری رپورٹ آنے کے بعد ملوث پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔ ڈی پی او سوات

ترجمان سوات پولیس

Address

FizaGat Mingora, Swat
Mingora
19130

Telephone

+923444105077

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SWAT Hotel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category