Hotel pace inn multn nawan sher

Hotel pace inn multn nawan sher Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hotel pace inn multn nawan sher, Hotel, nawan sher, Multan.

21/11/2023

مفت کھانا کھائیں
جگہ جگہ یہ لکھا دیکھ خیال آتا ہے، ایسا بینر کہیں نہیں نظر آتا جس پر لکھا ہو:
مفت ویلڈنگ سیکھیں
مفت پلمبرنگ سیکھیں
مفت گاڑی مستری بنیں
مفت انجینئرنگ سیکھیں
مفت کمپیوٹر سیکھیں
مفت چائینی، کورین، جاپانی، انگلش لینگویج کورس کریں
مفت درزی بنیں وغیرہ وغیرہ۔
خیرات کرنے والے قوم کو نکما اور بھکاری بنا رہے ہیں۔
دو دیگوں پر جتنا خرچہ آتا ہے اتنے پیسوں میں ویلڈنگ کی مشین اور ضروری آلات آجاتے ہیں آپ تنخواہ پر ایک استاد رکھ لیں اور صرف ایک ہفتے کی ویلڈنگ لرننگ کلاس دیں اور آخر میں دس ہزار کی ایک ویلڈن مشین ہر سیکھنے والے کے حوالے کریں آئندہ کے لئے وہ خود کفیل ہو جائے گا۔ اور تاحیات عزت کی روزی روٹی کمائے گا۔
قوم کو بھکاری نہیں ہنر مند بنائیں، یہ کام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت بھی ہے، آپ سے ایک ضرورت مند نے سوال کیا تو آپ نے اسے کلہاڑا لے کر دیا اور فرمایا جنگل سے لکڑیاں کاٹو اور بیچو۔
( #نکتہ . 💞💕💖

15/07/2023

💠 *رشتے نہ ھونے کی وجہ*💠
ہر بچہ یا بچی کے والدین کی ایک ڈیمانڈ ھوتی ھے جس کی وجہ سے رشتوں کا نہ ھونا ایک بڑی وجہ ھے
ہر پڑھا لکھا لڑکا یا لڑکی اگر جاب ھولڈر ھے تو ان دونوں کی ڈیمانڈ جاب ھولڈڑ ہی ھوگی جس کی وجہ سے ہمارے رشتوں کا نہ ھونا ایک بڑی ناکامی ھے بچی والے کہتے ہیں کہ بچہ جاب والا ھو زمین بھی ھو اچھی کھاتی پیتی فیملی ھو
مجھے سمجھ نہیں أتی کہ کیا ہم سنت نکاح کرنا چاہتے ہیں یا کہ کاروبار خدا کا خوف کرو اسی وجہ ہماری بچیوں کے سر سفید ھورھے ھیں مگر ہماری ڈیمانڈ کی سوئی ابھی تک نیچے نہیں أئی۔
مہربانی کرو اپنے بچوں اور بچیوں پر۔رحم کرو۔
أج لوگوں کی ڈیمانڈ کم ھوجائے تو میں قسم سے کہتا ھوں کہ 80% رشتے کامیاب ھو سکتے ہیں رشتے نہ ھونے کی یہی سب بڑی رکاوٹ ھے۔
نکاح کا اصل مقصد ہم نے چھوڑ دیا ھے اللہ پاک سب کو ہدایت دے أمین۔

12/06/2023
کیسے کہوں  اس دل کے لئے کتنے خاص ہو تم ,فاصلے تو قدموں کے ہیں پر ہر وقت دل کے پاس ہو تم.°°---N--°°°
10/06/2023

کیسے کہوں اس دل کے لئے کتنے خاص ہو تم ,
فاصلے تو قدموں کے ہیں پر ہر وقت دل کے پاس ہو تم.°°---N--°°°

09/06/2023

تو مجھے خواب میں ملتا ہے یہی کافی ہے.!

میں تجھے سامنے دیکھوں گا تو مر جاؤں گا.!

07/06/2023

ہم تو بس اپنے دل کے حالات بیان کرتے ہیں 💔

اور لوگ اسے شاعری سمجھتے ہیں🥺

وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیاM🖤جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی✨M❤️
07/06/2023

وہی شخص میرے لشکر سے بغاوت کر گیاM🖤
جیت کر سلطنت جس کے نام کرنی تھی✨M❤️

07/06/2023

🌸💌
عورت کی توہین صرف جہالت والے گھروں میں ہوتی ہے
‏ صالحین کے گھروں کی عورتیں ملکہ ہوتی ہیں✨❤️

05/06/2023

♥️وہ بولے محبت کا سمندر بہت گھرا ہوتا ہے♥️
•••☆•••
♥️ہم نے بھی کھ دیا کہ ڈوبنے والے سوچا نہیں کرتے

Address

Nawan Sher
Multan
555666

Telephone

+923047934866

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hotel pace inn multn nawan sher posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category