Haven's Apartments

Haven's Apartments Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Haven's Apartments, Hotel, Near HBL Bank Kahya Bhurban Road, Murree.

08/10/2022

بھٹکے مسافر سورج سے کس طرح صحیح سمت معلوم کرسکتے ہیں؟ جانیے

اگر آپ کہیں پہاڑوں یا ویرانے میں راستہ بھٹک جاتے ہیں اور آپ کو سمت کا تعین ہی نہیں تو اس طرح آپ اپنے لیے درست سمت بنا سکتے ہیں ۔

سب سے پہلے زمین پر نوے ڈگری کا ایک پول (کوئی بھی سیدھی لکڑی وغیرہ) لگائیں اور جہاں پر سایہ پڑ رہا ہے وہاں ایک چھوٹا پتھر رکھ دیں۔

اس کے بعد دس سے پندرہ منٹ تک انتظار کریں اور جس طرف سایہ حرکت کر رہا ہے وہاں ایک اور پتھر رکھ دیں۔ اب ان دونوں پوائنٹس کے درمیان ایک لائن کھینچیں یہ مشرق اور مغرب کی لکیر ہے۔

پھر اپنا بایاں پاؤں پہلے پتھر پر اور دایاں پاؤں دوسرے پتھر پر رکھیں اب آپ کو اپنے سامنے زمین پر شمال کی سمت نظر آ رہی ہے اور آپ کے پیچھے جنوب ہے جہاں پہلی دفعہ سایہ پڑے وہ مغرب اور دوسرا نشان مشرق کا ہے؎۔

اگر آپ زیادہ آسانی سے سمت معلوم کرنا چاہیں تو اپنا دایاں بازو سورج جہاں سے نکلے اس طرف اٹھا لیں اور بائیں کو سورج کے غروب ہونے کی طرف اس طرح آپ کے سامنے شمال اور پیچھے جنوب ہے۔

08/10/2022

Babusar top Road Kaghan valley
🎥 M Ayyaz

04/10/2022

Naran ❤️ Kaghan valley 🇵🇰

26/08/2022
Havens apartments 🏨Rooms & Apartments
25/08/2022

Havens apartments 🏨
Rooms & Apartments

Address

Near HBL Bank Kahya Bhurban Road
Murree
46000

Telephone

+92513355111

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haven's Apartments posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category