Jagran Baboon Guest House

Jagran Baboon Guest House Online booking Jagran Baboon Guest House

20/05/2025
15/07/2024

بابون ویلی (نیلم ویلی آزاد کشمیر)
اگر تذکرہ حسنِ جہاں کا ہو تو روئے زمین پر کشمیر اور کشمیر میں ملکہِ حسن وادی نیلم کا یقیناً کوئی ثانی نہیں ہے۔ خوبصورت وادیوں کے ساتھ بلندیوں پر اٹھتے پہاڑ اس کے حسن کو ایک انوکھا رنگ دیتے ہیں۔ شمال کے پہاڑ روز ازل سے ہی انسانوں کو اپنی طرف کھینچتے رہے ہیں. کسی نے انہیں وحشت ناک پایا تو ڈر کر ان کی پوجا شروع کر دی اور کسی نے ان کے اندر ممتا کا پیار تلاش کر دیا۔
یہ پہاڑ بیک وقت دلکش و دلنشین بھی ہیں اور وحشت زدہ کر دینے والے بھی.
انہی میں ایک نام بابون ویلی کا بھی ہے. اگر آپ نے قدرت کے حسین لمحوں کا نظارہ کرنا ہے تو ایک بار بابون ضرور وزٹ کریں.
12731 فٹ بلندی پر واقع بابون ویلی کو اللہ پاک نے بے پناہ حسن سے نوازا ہے جسے دیکھتے ہی انسان کے منہ سے بے ساختہ سبحان اللہ نکلتا ہے.
نیلم ویلی میں داخل ہونے کے بعد بابون ویلی کی طرف دو راستے جاتے ہیں ایک جاگراں ویلی کی جانب سے جو کہ قدرے حال بہتر ہے جبکہ دوسرا کیرن جبڑی سے جاتا ہے۔
کنڈل شاہی سے جاگراں (شال) تک پکی سڑک ہے، آپ کسی بھی گاڑی کے ساتھ شال تک جا سکتے ہیں. تقریباً 45 منٹس میں آپ شال تک پہنچ سکتے ہیں. شال سے آگے 4*4 روڈ ہے جو کہ رتی گلی روڈ سے کافی حد تک بہتر ہے مگر 2 سے 3 جگہیں ہیں جہاں پر بارش کی صورت میں گاڑی سلپ کرتی ہے۔ باقی اگر موسم اچھا ہو تو راستے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا.
شال سے بابون ٹاپ تک تقریباً 1.30 گھنٹے کا سفر ہے. بابون ٹاپ پہنچتے ہی آپ قدرت کے دلکش مناظر دیکھنے میں مگن ہو جاتے ہیں.
یاد رہے بابون ویلی کافی اونچائی پر ہونے کی وجہ سے بہت مختصر وقت کے لیے کھلی رہتی ہے، پھر جوں ہی برف پڑتی ہے تو اس کے راستے بند ہو جاتے ہیں. جولائی، اگست اور ستمبر کے مہینے بابون وزٹ کرنے کے لیے بہترین ٹائم ہوتا ہے.
سیزن میں بابون ٹاپ پر 2 سے 3 کیمپنگ سائیٹس موجود ہوتی ہیں، مگر بہتر یہ ہے کہ آپ رات کو جاگراں شال جاگراں بابون گیسٹ ھائوس پہنچ جائیں اور صبح سویرے بابون کی طرف روانہ ھو جائیں ، سارا دن بابون گزارنے کے بعد رات کو جاگراں شال یا کٹن واپس آ کر رہائش رکھی جائے. کیونکہ بابون ٹاپ پر رہائش ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز، کھانے پینے کی اشیاء، واش رومز وغیرہ کا کوئی پراپر سسٹم نہیں ہے اور اچھی خاصی سردی بھی ہوتی ہے. جس وجہ سے وہاں رات گزارنا کافی مشکل ہوتا ہے۔
جاتے ہوئے راستے میں واٹرفالز اور بہت سارے گلیشئرز کا نظارہ دیکھنے کو بھی ملتا ہے.
#نوٹ:
نیلم ویلی میں کسی بھی 4*4 راستے پر سفر کرنے کے لیے لوکل اور ماہر ڈرائیور کا انتخاب انتہائی ضروری ہے.
نیلم ویلی کشمیر دوران سفر کسی بھی مدد، ٹور پلان، رہائش، رینٹ اے کار سروسز کے لیئے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Ejaz Wani Off Road Trekkerz

05/07/2024

بابون ویلی 🏞️
نیلم ویلی کٹن سائیڈ سے اوپن ھو گیا ھے
قدرت کے حسین نظارے انجوائے کرتے ہوئے جائیں
゚viralシ

اس سڑک کے اختتام پر جاگراں بابون گیسٹ ھائوس⬆️ آپ کی آمد کا منتظر جاگراں بابون گیسٹ ھائوس سے آپ کو بابون⬆️ کیلئے بہترین ٹویٹا..گاڑیاں🚘. چوبیس گھنٹے مل سکتی ہیں. 🏚️ی🏡🏡🏡🏡

01/07/2024

🏞️بابون ویلی🏞️
پنجاب والو۔۔۔۔وہاں گرمی سے پگھل رہے ہو۔۔۔🫠🥵
جتنے پیسے مہینے بعد واپڈا والوں کو دینے ہیں اتنے پیسے خرچ کر کے آپ یہاں برفیلی جگہ پر آ کر کچھ دن گزاریں۔۔۔ زندگی کا مزہ لیں۔۔۔😍 یقین کرو بہت مزے ہیں یہاں پہاڑوں پر😍
وڈیو بشکریہ...... احسان اللہ خان
بابون ویلی جاگراں ویلی کی طرف سے اوپن ھوچکی ھے.
احسان اللہ بھائی رات کو جاگراں قیام پزیر تھے اور دوسرے روز وہ ساتھیوں کے ہمراہ بابون سیر کیلئے تشریف لے گئے.
ان کی زبانی بابون ویلی کی تعریف سنیں
آپ جب بابون کی سیر کیلئے نکلیں تو آپکی خدمت میں جاگراں بابون گیسٹ ھائوس ھر وقت حاضر ھے جہاں سے آپ کو ھر وقت 4*4 گاڑیاں بابون جانے کیلئے تیار ملیں گئ. #

بابون ویلی (نیلم ویلی آزاد کشمیر) اگر تذکرہ حسنِ جہاں کا ہو تو روئے زمین پر کشمیر اور کشمیر میں ملکہِ حسن وادی نیلم کا ی...
01/07/2024

بابون ویلی (نیلم ویلی آزاد کشمیر)
اگر تذکرہ حسنِ جہاں کا ہو تو روئے زمین پر کشمیر اور کشمیر میں ملکہِ حسن وادی نیلم کا یقیناً کوئی ثانی نہیں ہے۔ خوبصورت وادیوں کے ساتھ بلندیوں پر اٹھتے پہاڑ اس کے حسن کو ایک انوکھا رنگ دیتے ہیں۔ شمال کے پہاڑ روز ازل سے ہی انسانوں کو اپنی طرف کھینچتے رہے ہیں. کسی نے انہیں وحشت ناک پایا تو ڈر کر ان کی پوجا شروع کر دی اور کسی نے ان کے اندر ممتا کا پیار تلاش کر دیا۔
یہ پہاڑ بیک وقت دلکش و دلنشین بھی ہیں اور وحشت زدہ کر دینے والے بھی.
انہی میں ایک نام بابون ویلی کا بھی ہے. اگر آپ نے قدرت کے حسین لمحوں کا نظارہ کرنا ہے تو ایک بار بابون ضرور وزٹ کریں.
12731 فٹ بلندی پر واقع بابون ویلی کو اللہ پاک نے بے پناہ حسن سے نوازا ہے جسے دیکھتے ہی انسان کے منہ سے بے ساختہ سبحان اللہ نکلتا ہے.
نیلم ویلی میں داخل ہونے کے بعد بابون ویلی کی طرف دو راستے جاتے ہیں ایک جاگراں ویلی کی جانب سے جو کہ قدرے حال بہتر ہے جبکہ دوسرا کیرن جبڑی سے جاتا ہے۔
کنڈل شاہی سے جاگراں (شال) تک پکی سڑک ہے، آپ کسی بھی گاڑی کے ساتھ شال تک جا سکتے ہیں. تقریباً 45 منٹس میں آپ شال تک پہنچ سکتے ہیں. شال سے آگے 4*4 روڈ ہے جو کہ رتی گلی روڈ سے کافی حد تک بہتر ہے مگر 2 سے 3 جگہیں ہیں جہاں پر بارش کی صورت میں گاڑی سلپ کرتی ہے۔ باقی اگر موسم اچھا ہو تو راستے میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا.
شال سے بابون ٹاپ تک تقریباً 1.30 گھنٹے کا سفر ہے. بابون ٹاپ پہنچتے ہی آپ قدرت کے دلکش مناظر دیکھنے میں مگن ہو جاتے ہیں.
یاد رہے بابون ویلی کافی اونچائی پر ہونے کی وجہ سے بہت مختصر وقت کے لیے کھلی رہتی ہے، پھر جوں ہی برف پڑتی ہے تو اس کے راستے بند ہو جاتے ہیں. جولائی، اگست اور ستمبر کے مہینے بابون وزٹ کرنے کے لیے بہترین ٹائم ہوتا ہے.
سیزن میں بابون ٹاپ پر 2 سے 3 کیمپنگ سائیٹس موجود ہوتی ہیں، مگر بہتر یہ ہے کہ آپ رات کو جاگراں شال جاگراں بابون گیسٹ ھائوس پہنچ جائیں اور صبح سویرے بابون کی طرف روانہ ھو جائیں ، سارا دن بابون گزارنے کے بعد رات کو جاگراں شال یا کٹن واپس آ کر رہائش رکھی جائے. کیونکہ بابون ٹاپ پر رہائش ہوٹلز، گیسٹ ہاؤسز، کھانے پینے کی اشیاء، واش رومز وغیرہ کا کوئی پراپر سسٹم نہیں ہے اور اچھی خاصی سردی بھی ہوتی ہے. جس وجہ سے وہاں رات گزارنا کافی مشکل ہوتا ہے۔
جاتے ہوئے راستے میں واٹرفالز اور بہت سارے گلیشئرز کا نظارہ دیکھنے کو بھی ملتا ہے.
#نوٹ:
نیلم ویلی میں کسی بھی 4*4 راستے پر سفر کرنے کے لیے لوکل اور ماہر ڈرائیور کا انتخاب انتہائی ضروری ہے.
نیلم ویلی کشمیر دوران سفر کسی بھی مدد، ٹور پلان، رہائش، رینٹ اے کار سروسز کے لیئے آپ ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
میاں شبیر حسین

03558125086.. 03015395733

Explore The Heaven With Us
Explore The Nature With Us
Explore Pak Kashmir GB Tours With Us
Travel With NTC

Call/ WhatsApp: 03015395733

بابون میدان کا راستہ. جاگراں ویلی کی طرف سے کھل گیا ہے 🏞️بابون بیس کیمپ پر واقع جاگراں بابون گیسٹ ھائوس کی فخریہ پیشکش.....
01/07/2024

بابون میدان کا راستہ. جاگراں ویلی کی طرف سے کھل گیا ہے 🏞️بابون بیس کیمپ پر واقع جاگراں بابون گیسٹ ھائوس کی فخریہ پیشکش.. بہترین ٹویٹا 4+4گاڑیاں 🚘🚘شال بیس کیمپ سے بابون تک پہنچانے میں ھر وقت تیار. آپ بابون جانے سے پہلے رات کو جاگراں بابون گیسٹ ھائوس میں قیام کریں صبح آرام سے تیار ھوکر ایک گھنٹہ کی مسافت طے کرنے کے بعد آپ بابون میدان میں ھوں گے
جہاں. بہترین ھوٹل. دیسی کھانے. مثلاً.. ساگ. مکئ کی روٹی. گھی لسی. چائے پکوڑوں کے علاوہ بہت کچھ آپکی دلچسپی کیلئے موجود ھوگا. دن بھر سیر کرنے کے بعد شام واپس آپ جاگراں بابون گیسٹ ھائوس میں واپس آجائیں.. امید ہے. ھمارے ساتھ آپکا یہ سفر یادگار رہے گا
_______________________________
جاگراں بابون گیسٹ ھائوس میں قیام کے فوائد
یہ جگہ چونکہ انتہائی پرفضا مقام پر واقع ھے.
1.یہاں سے بابون میدان جوکہ دنیا کا حسین ترین بلند میدان ھے جس کی سطح سمندر سے بلندی 12000 فٹ ھے اس گیسٹ ھائوس 🏡سے فور ویل گاڑی کا ڈیڑھ گھنٹے کا سفر ھے.
2...یہاں سے ایک خچر ٹریک. گینسی. پلدراں. ڈمناگاں. کنڈی بہک شخار گلی سے ھوتا ھوا. بٹاکنڈی کاغان ویلی جاتا ہے.
گھوڑے یا خچر پر شال سے شخارگلی 3 گھنٹے اور شخار گلی سے بٹا کنڈی گھنٹے کا پیدل سفر ھے
3..یہاں ایک راستہ. گٹی مالی. کی طرف جاتا ہے اور اس کا اختتام جھیل سیف الملوک پر ھوتا ھے. یہ راستہ پیدل اور دشوار گزار ھے
4.. گیسٹ ھائوس سے 400 میٹر بلندی پر شال میدان واقع ہے
5..گیسٹ ھائوس کے عقب میں 400 میٹر کے فاصلے پر دریائے جاگراں اپنی تندو تیز لہروں کے ساتھ بہتا ہے. جبکہ 300 میٹر شمال میں خوبصورت کٹھہ جھاٹھ بہ رہا ہے
6..جس مقام پر یہ گیسٹ ھائوس واقع ہے یہ جاگراں ویلی کا آخری گائوں ھے. اس کے دائیں مصرہ گائوں اور بائیں. ڈبہ گائوں. پوری آب و تاب سے چمک رہے ہیں
7..اس گیسٹ ھائوس کے محل وقوع کی خاص بات.. اس کے دائیں بائیں آگے پیچھے بلند والا پہاڑ ہیں
___-__________-________-________-______
جاگراں ویلی جاگراں بابون گیسٹ ھائوس تک پہنچنے کا راستہ
مظفرآباد __سے کنڈل شاہی. فاصلہ 70 کلومیٹر. ھرقسم کی گاڑی دو سے اڑھائی گھنٹے میں با آسانی پہنچ جاتی ہے
2..کنڈل شاہی سے شال تک نالہ جاگراں کے ساتھ ساتھ 20 کلومیٹر. روڈ اچھا ھونے کی وجہ سے وقت 35 منٹ
راستے میں. کنڈل شاہی آبشار.. کٹن کالونی.. دلپئ بازار.. مرچی. نٹن پٹیاں. گوریال. اور شال
_____________________________________
سیاحوں کیلئے مراعات
چونکہ اس گیسٹ ھائوس کا اس ویلی میں پہلا افتتاحی سال ھے
سیاحوں کی سہولیات کے پیش نظر کمروں کے کرائے بہت کم رکھے گئے ہیں........ جبکہ کسی بھی ٹور آپریٹر کیلئے بھی پرکشش مراعات موجود ھوں
ایک ھفتہ.. پندہ. دن. اور ایک ماہ رہنے والوں کیلئے بھی مناسب پیکیج موجود ھے
________====____________________
کھانے
کھانے میں اگر کوئی فیملی اپنا کھانا بنانا چاھتی ھو تو اسے تمام سہولیات کے ساتھ کچن مہیا کیا جائے گا
دیگر کھانوں میں........ کشمیری کھانے.. دیسی کھانے. چکن. بیف. مٹن کڑھائی... بیف پلائو... سادہ پلائو.... چکن بریانی.
تندوری پراٹھے. اور دیگر کھانے آرڈر پر تیار ملیں گے
_______________________________________-
برائے رابطہ
میاں شبیر حسین. MDگیسٹ ھائوس
فون نمبر........ 03558125086
فون نمبر...... 03015395733
________________________
میاں غلام یحییٰ.... 03557114056

گھر سے دور گھر جیسا ماحول.... ایک بار ضرور تشریف لائیں 🏡🏡🏠🏠🏫🏫

31/05/2024

Beautiful Taobat - Neelam Valley AJK ❤️

Explore The Heaven With Us
Explore The Nature With Us

محمداقبال مغل

Address

Shal Jagran Baboon Base Camp
Muzaffarabad
13100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jagran Baboon Guest House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category