Rana Safari Park

Rana Safari Park This is the official page of (Rana Safari & Luxury Resort).We sell nature , smiles and happiness !

28/04/2026

Q: What do u call it ?? Ans : a magical land
25/04/2026

Q: What do u call it ??
Ans : a magical land

19/04/2026

Swimming pool with a waterfall !!
Can summer time be spent any better than a dip in this pool at Rana Resort ?

05/04/2026

Rana Safari and luxury resort

رانا ریزورٹ  اینڈ سفاری پارک ہیڈ بلوکی میں منعقدہ ہونے والا دو روزہ فیملی سپورٹس گالا اختتام پذیر ہو گیا، جس میں نمایاں ...
05/04/2026

رانا ریزورٹ اینڈ سفاری پارک ہیڈ بلوکی میں منعقدہ ہونے والا دو روزہ فیملی سپورٹس گالا اختتام پذیر ہو گیا، جس میں نمایاں کارکردگی دکھانے والی ٹیموں میں انعامات تقسیم کیے گئے۔ سپورٹس گالا میں کرکٹ کے دلچسپ مقابلے ہوئے جن میں 16 ٹیموں نے حصہ لیا۔
فائنل میچ میں جاتری کرکٹ کلب کی ٹیم نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ کالونی شوکت آباد کی ٹیم دوسرے نمبر پر رہی۔ میچ نہایت سنسنی خیز مراحل سے گزرا، شائقینِ کرکٹ نے کھلاڑیوں کو خوب داد دی اور ہر چوکے اور چھکے پر تالیاں بجا کر خوب حوصلہ افزائی کی، جبکہ ڈھول کی تھاپ پر نوجوانوں نے رقص کر کے ماحول کو مزید گرمائے رکھا۔اسی طرح رسہ کشی کے مقابلوں میں ضلع ننکانہ صاحب اور ضلع قصور کی ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا، جس میں قصور کی ٹیم نے کامیابی حاصل کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے،پاکستان پیپلز پارٹی لاہورکی جنرل سیکرٹری ڈاکٹر پروفیسر عائشہ شوکت نے کہا کہ اس طرح کی صحت مند سرگرمیاں نوجوانوں میں ہمت اور آگے بڑھنے کا جذبہ پیدا کرتی ہیں اور انہیں اپنی صلاحیتیں منوانے کا موقع فراہم کرتی ہیں۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ انہی کھلاڑیوں میں سے مستقبل کے قومی سطح کے کرکٹرز تیار کیے جائیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ رانا ریزورٹ اینڈ سفاری پارک ہمیشہ مثبت اور صحت مند سرگرمیوں کے فروغ میں پیش پیش رہا ہے اور آئندہ بھی ایسے پروگرامز کا انعقاد جاری رکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ مرحوم رانا شوکت محمود خان کی یہ دیرینہ خواہش تھی کہ ضلع ننکانہ صاحب سے کوئی نوجوان بین الاقوامی سطح کا کرکٹر بنے، اور یہی وژن آج بھی جاری ہے۔تقریب کے اختتام پر نمایاں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں اور ٹیموں میں انعامات اور ٹرافیاں تقسیم کی گئیں۔

01/04/2026
Chairman Rana safari park dr Ayesha shaukat was invited at baba Guru Nanak university as the chief guest along with mr T...
01/04/2026

Chairman Rana safari park dr Ayesha shaukat was invited at baba Guru Nanak university as the chief guest along with mr Tariq tanveer ceo Agri tourism development of Pakistan to address participants of 2 nd international bamboo conference . The worthy VC dr Shahid Imran sahib , the faculty and students greeted the team very warmly . Various prospects of bamboo as an eco friendly plant and alt energy source of energy were discussed deeply
Rana resort admin committed to offer internships to students of BGNU at the resort for research on bamboo . Green Pakistan . Safe Pakistan ❤️

18/02/2026

Ramzan Mubarak to everyone . May our lives be filled with barkaat of Ramzan ❤️

08/01/2026

Address

Rana Safari Park Head Balloki
Nankana Sahib
55260

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rana Safari Park posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rana Safari Park:

Share

Category