28/07/2023
انتہائی ہی اہم اطلاع ،
ناران جانے والی شاہراہ مکمل طور پر کلیئر ہے،اور ہر قسم کی ٹریفک کیلئے کھلی ہے، بلکہ بابو سر ٹاپ سے خنجراب باڈر تک تمام راستہ بالکل کلئیر ہے،
کسی قسم کی افواؤں پر یقین ناکریں،
نوٹ،
15اگست سے ناران کے تمام ہوٹلز نے خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان بھی کر دیا ہے