21/11/2025
اہلِ علاقہ کے لیے ایک خوشخبری!
لساں نواب اور گرد و نواح کے تمام محترم اہلِ علاقہ کو Mn Petroleum کے باقاعدہ افتتاح کے موقع پر دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
ہماری پیٹرولیم سروسز اب آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہیں، جہاں آپ کو ملے گا:
✅ معیاری اور خالص فیول (پیٹرول، ڈیزل)
✅ تیز اور بہتر سروس
✅ آپ کی گاڑیوں اور قیمتی وقت کا خیال
افتتاحی تقریب کا وقت اور مقام:
تاریخ:24 نومبر 2025
وقت: دن 11 بجے
مقام: Mn Petroleum نزد مین گیٹ ، لساں نواب
آپ کی شرکت ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہو گی۔ آیئے، اس نئے آغاز کا حصہ بنیں اور Mn Petroleum کی بہترین سہولیات سے مستفید ہوں۔
یاد رکھیں! : ہم صرف پیٹرول نہیں، بلکہ اعتماد فراہم کر رہے ہیں
#افتتاح