16/05/2026
🚘 GOHARISLAM AUTO WASH & RENT
سروس سٹیشن کیلئے ہیلپر کی ضرورت ہے
✔ بنیادی تنخواہ: 15 ہزار روپے ماہانہ
✔ اضافی انسینٹو: 5 ہزار روپے تک
✔ ایک وقت کا کھانا فراہم کیا جائے گا
✔ محنتی اور ذمہ دار افراد رابطہ کریں
📍مقام: مریدکے روڈ، نارووال
📞 رابطہ:03234082914
GOHARISLAM
صفائی بھی، بھروسہ بھی