Naseeb house Nathia gali

Naseeb house Nathia gali nathia gali family room

04/02/2026

اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی

28/01/2026
27/01/2026

Muree may sayat open logo ka rush nathia gali bilkul band abbottabad to nathia gali kholna chayia

25/01/2026

گلیات میں برف دیکھنے کے لیے آنے والے سیاحوں کو روکنے کا مقصد اپنی آسانی ہے یا نااہلی کا اظہار ؟ گلیات کے تاجر کیوں خاموش ہیں

23/01/2026

خیبر پختونخوا ہائی ویز اتھارٹی (KPHA) کی جانب سے گلیات مری روڈ سے برف ہٹانے کا ٹھیکہ مبینہ طور پر نااہل ٹھیکیدار کو دینے کے باعث شدید مشکلات جنم لے چکی ہیں۔ بروقت برف نہ ہٹانے کی وجہ سے ہزاروں سیاح اور مقامی افراد شدید پریشانی کا شکار ہیں، جبکہ آمدورفت بھی بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔

تشویشناک امر یہ ہے کہ موقع پر نہ تو کے پی ایچ اے کا کوئی ذمہ دار افسر نگرانی کے لیے موجود ہے اور نہ ہی ٹھیکیدار کی کارکردگی چیک کی جا رہی ہے۔ اس غفلت نے عوامی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے اور سیاحوں کی سلامتی کو بھی خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔

عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ کے پی ایچ اے فوری نوٹس لے، نااہل ٹھیکیدار کے خلاف کارروائی کرے اور سڑکوں سے برف ہٹانے کے عمل کو فوری اور مؤثر بنایا جائے تاکہ عوام اور سیاحوں کو ریلیف مل سکے۔

23/01/2026

گلیات
گلیات برف میں پھنسے سیاحوں کو ھوٹل انڈسٹری ھر ممکن سہولت فراھم کرنے کے لیے کوشاں ھے

Address

Nathia Gali Cant
Nathia Gali

Telephone

+923491054840

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Naseeb house Nathia gali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category