Olas Cafe

Olas Cafe Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Olas Cafe, Hotel, السیف مارکیٹ نوشہرہ بائی پاس چوک نوشہرہ, Nowshera.

12/08/2026

ہم ڈھول بجانے والے کو حقیر سمجھتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ وہ اپنے ہنر کی دھن پر ہمیں رقص کرنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ وہ صرف ڈھول بجاتا ہے، اور ہم اپنے جسم کو اس کی دھن پر حرکت دینے لگتے ہیں؛ پھر بھی ہم اسے کمتر سمجھتے ہیں اصل بڑائی انسان کے پیشے میں نہیں، اس کے ہنر، کردار اور انسانیت میں ہے۔ ہر محنت کرنے والا انسان عزت کے لائق ہے۔انسان سب ایک جیسے ہیں؛ کوئی بھی حقیر یا بڑا نہیں ہوتا۔

11/08/2026

Olas Cafe Nowshera
CAFE

02/08/2026

نیا سفر، نئے ذائقوں کے ساتھ! ✨Olas Food
الحمد للّٰہ ❤️
آپ کی محبت اور اعتماد کے ساتھ ایک نئے سفر کا آغاز کر رہے ہیں۔
تشریف لائیں اور مزیدار چائے، لذیذ پراٹھوں، برگرز، پیزا اور دیگر منفرد ذائقوں سے لطف اندوز ہوں۔
اولس کیفے
جہاں ہر ذائقہ یادگار بنتا ہے۔ ☕🍔🍕

نوشہرہ اولس نئے زائقے بھی آگئے ۔۔۔۔اولس کیفے
15/07/2026

نوشہرہ اولس نئے زائقے بھی آگئے ۔۔۔۔اولس کیفے

25/06/2026

Address

السیف مارکیٹ نوشہرہ بائی پاس چوک نوشہرہ
Nowshera
0923

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Olas Cafe posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category