Pail Padhrar

Website Contact the business

Pail Padhrar Official Pail page © Copy Right
Pail Piran is a village in District Khushab, Pakistan Its territories extend to Padhrar in east and Jaba in the west.

Pail Piran is a Quiet, religious and historic village in district Khushab District.It is situated along the top of mountain salt range that runs from east to west from Jehlum to Mianwali Pail Piran is most convenient and easy to reach as it has jointly highway from Chakwal, talagang and Khushab. The people are mostly from Hashmi Sadat family, a decendant from Pir Khaja Noori, Pir Ali Qatal Shah, Bahauddin Zakria Multani and Asad bin Hashim an ancestor of Last Prophet Mohammad SAW. Pail -Piran was first setteled by tribe Called Raja's of Kattah and because of mircles (Mohjzaat) it was donated to Pir Khaja Noori (RUL) a grand father of Hashmies of Pail Piran. Pail Piran is very important and blessed village of Soon Valley in District Khushab having a Shrine of Pir Khaja Noori. Pail Padhrar is a combination of two villages in Khushab, Pakistan. The Pail village comes under the administrative jurisdiction of Padhrar Union Council but both are independent villages. Outside the area both names are used as a blended names but in reality both are independent villages. The Pail village was owned by Raja Saghar, who gave it to her daughter. Later she married Pir Khawaja Noori, one of the great Sufi saints. According to history of PAIL written by Pir Younus Shah 'Almost 500 years back Pir Ali Qatal (maoroos-i-aala) entered this area of India from (Mistan province as mentioned in Revenue record of dist khushab) to get hold of dowry land of his son Pir Khawaja Noori and planted 320 trees of peepal and stayed here to lookafter these trees in 'khaima'. Followers of PIR ALI QATAAL from different areas buried their loved ones near that khaima of PIR ALI QATAL .Due to huge number of peepal trees this area was given name of "PAIL" Later on Pail was given on "jagirdari system" to Laall Kathery, Ranjeet singh and others for 15 years. When PIR KHAWAJA NOORI returned to Pail with his wife "Great mother of Aulaad-e-Pir khawaja noori few trees were left. Many thousands kanal of dowry land (shamlaati land) in 1860 was given to "Pail Reserved Forest:" Now as per revenue record of Dist khushab more than 9000 kanal owned land of pail, majority of owners are ""peers"" of pail and 20% are "awaans" Among Peers 1. PIR NABI SHAH,2.PIR ANAIT SHAH,3.PIR CHANPIR SHAH,4.PIR IMAM SHAH 5. PIR QADIR BAKUSH, 6. PIR ABAD SHAH,7. PIR SAFDAR SHAH are the first seven biggest owners of pail. All pail was owned by peers and Awaans of pail. In 1860 the shamllati land of Pail was given to forest and left with 50,990 kanal shamlaati land in 150 khatoonies with 400 pieces of shamlaati land conditionally according to that every mine owner of any mineral shall distribute 50 percent profit to generation of pir khawaja noori. Tomb of PIR KHAWAJA NOORI is located at the top of a hill in the village. It was rebuilt in 1967 by Pir Ghulam Nabi Shah. Before the partition of India 2000 kanal valuble land was sold to descendant of Lall kathry and ranjeet singh, after partition this chunk of land was aloted to "muhaajurs from India" in 1974 Peers of Pail purchased back Pir Nabi Shah was most prominent among purchasers who prchased more than 1500 kanals .Peers of pail are divided 5 wharies 1. Daim Shaahaal 2.Sunai Shaahall 3. Kaliaal 4.Sharafshahaal 5.Fatehshahaal PIR NAOBAHAR SHAH was the head of peers in the British rule. Padhrar is also known as one of the popular villages in Punjab, Which include its beauty and culture.("Malik")

The 'Soon Valley' (Urdu: [[وادئ سون)]] or Soon Sakesar is located in the northwest of Khushab District, Punjab, Pakistan. Eeastern border of Soon Valley starts from Poodhrar village and western border land mark is Sakesar. The Sakesar is the highest mountain peak in the region, 5010 feet highest peak of the Salt Range. The valley is 35 mile long and 9 mile wide.Important towns in the valley are Pail-Piran,Naushahra, Chitta, Sabhral, Khoora, Nowshera, Kufri, Anga, UGALISHARIF, Mardwal, Dhadhar, Uchali and Bagh Shams-ud-Din. Kanhatti Garden, Sodhi Garden, Da'ep and Sakesar are resorts located in the valley. The Awan tribe is settled in Soon Valley. Pail-Piran village is home to Hashmite Sadaats-descendents of Baha ud Din Zakkariyya Multani. Rajpoot Janjua resides in the villages of Katha Saghraal and Katha Misraal, on the foothill of Salt Range, outside the Soon valley. Information
Total villages = 31
Main villages = Padhrar, Pail-Piran, Naushahra,Ugalisharif,Mukrumi,Dhadhar, Mardwal, Kufri, Uchali, Khoora,Anga,Khabakki, kuradhi etc
Distance from Islamabad = 290 km
Distance from Sargodha = 110 km
Lakes =Ugalisharif& Uchali, Khabbaki, Jahlar, Khura Shrine=Baba Shikh Akbar din Of UgaliSharif = Roiza Mubarik Pir Khawaja Noori in Pail-Piran. For more information about Pail and district Khushab visit http://www.khushab.gop.pk.

16/09/2026

پیٹرول ریلیف کے لیے ٹوکن حاصل کرنے کا طریقہ

⛽ اہلِ علاقہ پیل، پدھراڑ کے لیے اہم اطلاعحکومتی اعلان کے مطابق کل ( بروز جمعرات 17 ستمبر 2026 ) سے پٹرول پر خصوصی سبسڈی ...
15/09/2026

⛽ اہلِ علاقہ پیل، پدھراڑ کے لیے اہم اطلاع

حکومتی اعلان کے مطابق کل ( بروز جمعرات 17 ستمبر 2026 ) سے پٹرول پر خصوصی سبسڈی دستیاب ہوگی۔

براہِ کرم رجسٹریشن مکمل کریں اور پٹرول پمپ پر ری فل کے لیے آتے وقت اپنا ٹوکن لازمی ساتھ لائیں تاکہ عمل آسان اور تیز رہے۔۔
منجانب:
Pir Khawaja Noori Filling Station
— Pail Chowk ⛽
آپ کی سہولت، ہماری ترجیح

Qayum Shah
12/09/2026

Qayum Shah

)🌟 پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل کے معمار: ڈاکٹر واجد حسین پیرزادہ 🌟پاکستان میں ویٹرنری سائنس اور جانوروں کی صحت کے شعبے ...
05/09/2026

)
🌟 پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل کے معمار: ڈاکٹر واجد حسین پیرزادہ 🌟
پاکستان میں ویٹرنری سائنس اور جانوروں کی صحت کے شعبے کو جدید اور مستحکم بنیادوں پر استوار کرنے میں ڈاکٹر واجد حسین پیرزادہ کا کردار انتہائی اہم اور قابلِ فخر ہے۔
پاکستان ویٹرنری میڈیکل کونسل (PVMC) کے بانی رجسٹرار/سیکرٹری (Founder Registrar/Secretary) کے طور پر، انہوں نے اس ادارے کو فعال بنانے اور ویٹرنری پیشے کے معیار کو بلند کرنے کے لیے بے مثال خدمات سرانجام دیں۔ ان کی انتھک محنت، بہترین بصیرت اور قائدانہ صلاحیتوں کی بدولت ہی کونسل کا مضبوط بنیادی ڈھانچہ قائم ہو سکا۔
آئیے اس عظیم شخصیت اور ان کی گراں قدر خدمات کو خراجِ تحسین پیش کریں جنہوں نے پاکستان میں ویٹرنری تعلیم اور شعبے کی ترقی کے لیے ایک روشن راہ متعین کی۔
ہ

انشاء اللّٰہ
18/08/2026

انشاء اللّٰہ

کٹھہ مصرال۔ کو ۔ یونین کونسل۔ کٹھہ سگھرال میں شامل کر دیا گیا
17/08/2026

کٹھہ مصرال۔ کو ۔ یونین کونسل۔ کٹھہ سگھرال میں شامل کر دیا گیا

ڈاکٹر پیرزادہ واجد حسین شاہ صاحب ، راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں امن غذائی اور پاکستان (فوڈ سیکورٹی اینڈ پاکس...
15/08/2026

ڈاکٹر پیرزادہ واجد حسین شاہ صاحب ، راولپنڈی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں امن غذائی اور پاکستان (فوڈ سیکورٹی اینڈ پاکستان)کے موضوع پر گفتگو کرتے ہوئے ۔

https://www.facebook.com/share/p/1Ev7wvRER6/?mibextid=wwXIfr
15/08/2026

https://www.facebook.com/share/p/1Ev7wvRER6/?mibextid=wwXIfr

ڈاکٹر واجد پیرزادہ نے ویٹرنری سائنس سے اپنے سفر کا آغاز کر کے بین الاقوامی تجارت فوڈ سیکیورٹی اور پبلک پالیسی کے شعبوں میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے ان کے شاندار کیریئر اور قومی خدمات کے بارے میں تفصیل سے جانئے
Click and Read more
https://vetnewsandviews.com/dr-wajid-pirzada-veterinary-services-food-security-public-policy/

جب ادارے صرف طلبہ نہیں، نسلیں تیار کرتے ہیں...کچھ عمارتیں اینٹ، پتھر اور سیمنٹ سے بنتی ہیں، مگر کچھ ادارے اپنے اساتذہ کے...
07/08/2026

جب ادارے صرف طلبہ نہیں، نسلیں تیار کرتے ہیں...

کچھ عمارتیں اینٹ، پتھر اور سیمنٹ سے بنتی ہیں، مگر کچھ ادارے اپنے اساتذہ کے کردار، اخلاص اور قربانیوں سے تاریخ کا حصہ بن جاتے ہیں۔ وقت گزر جاتا ہے، عمریں بیت جاتی ہیں، لیکن ایسے اداروں کی خوشبو اپنے شاگردوں کے دلوں سے کبھی نہیں جاتی۔

پنجاب بورڈز کے میٹرک امتحانات میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پیل نے ایک بار پھر ایسا شاندار رزلٹ دیا ہے جس نے پورے علاقے کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ یہ کامیابی محض اتفاق نہیں، بلکہ ان بے شمار دنوں اور راتوں کی کہانی ہے جو اس ادارے کے اساتذہ نے اپنے شاگردوں کے بہتر مستقبل کے لیے وقف کر دیں۔

ایسے وقت میں جب سرکاری سکولوں پر تنقید کرنا ایک معمول بنتا جا رہا ہے، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پیل نے اپنے نتائج سے ثابت کر دیا کہ اگر نیت صاف ہو، قیادت مخلص ہو اور استاد اپنے فرض کو عبادت سمجھ لے تو محدود وسائل، مشکلات، غیر یقینی حالات اور بے شمار رکاوٹیں بھی کامیابی کے قدم نہیں روک سکتیں۔

یہاں کے اساتذہ صرف نصاب مکمل نہیں کرتے، بلکہ خوابوں کو حقیقت کا راستہ دکھاتے ہیں۔ وہ صرف کتابیں نہیں پڑھاتے، بلکہ کردار تراشتے ہیں، اعتماد پیدا کرتے ہیں، ہمت جگاتے ہیں اور آنے والی نسلوں کو اس قابل بناتے ہیں کہ وہ زندگی کے ہر میدان میں کامیابی کے پرچم لہرائیں۔ حقیقت یہی ہے کہ قوموں کی تقدیر ایوانوں میں کم اور کلاس رومز میں زیادہ لکھی جاتی ہے، اور گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پیل کے اساتذہ برسوں سے خاموشی کے ساتھ یہی مقدس فریضہ انجام دے رہے ہیں۔

اس عظیم کامیابی کے پس منظر میں ادارے کے معزز ہیڈ ماسٹر ملک ریاض صاحب کی بہترین قیادت، نظم و ضبط اور تعلیمی وژن کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ ایک مضبوط ادارہ ہمیشہ مضبوط قیادت کا آئینہ دار ہوتا ہے، اور اس کامیابی میں ان کی دانشمندانہ رہنمائی یقیناً قابلِ تحسین ہے۔

اسی طرح اگر اس ادارے کا ذکر ہو اور سینئر ٹیچر ملک ابرار صاحب کا نام نہ آئے تو بات ادھوری محسوس ہوتی ہے۔ وہ صرف ایک سکول ٹیچر نہیں، بلکہ کئی نسلوں کے استاد ہیں۔ ان کے پڑھائے ہوئے بے شمار شاگرد آج زندگی کے مختلف شعبوں میں کامیابی کے روشن ستاروں کی طرح اپنی صلاحیتوں کی روشنی بکھیر رہے ہیں۔ ایک استاد کی اصل پہچان اس کی اپنی شہرت نہیں ہوتی، بلکہ اس کے شاگردوں کی کامیابیاں ہوتی ہیں، اور ملک ابرار صاحب اس حقیقت کی زندہ مثال ہیں۔

میرے لیے اس ادارے کی کامیابی صرف ایک خبر نہیں، بلکہ ایک ایسا احساس ہے جو میرے وجود کے ہر گوشے کو خوشی اور فخر سے بھر دیتا ہے۔ اس لیے کہ یہ صرف ایک سکول نہیں، میری مادرِ علمی ہے۔ میری تعلیمی بنیاد یہیں رکھی گئی، میرے پورے خاندان نے اسی درسگاہ سے علم حاصل کیا، اور آج بھی جب اس ادارے کا نام عزت، کامیابی اور بہترین نتائج کے ساتھ لیا جاتا ہے تو یوں محسوس ہوتا ہے جیسے یہ اعزاز میرے اپنے گھر کی خوشی ہو۔ اس ادارے کی ہر کامیابی میری آنکھوں میں چمک، میرے دل میں سکون اور میری روح میں ایک عجیب سی سرشاری پیدا کر دیتی ہے۔

میں دل کی گہرائیوں سے ادارے کے معزز ہیڈ ماسٹر ملک ریاض صاحب، سینئر ٹیچر ملک ابرار صاحب، تمام قابلِ احترام اساتذہ، محنتی طلبہ اور ان کے والدین کو اس تاریخی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اللہ تعالیٰ اس ادارے کو ہمیشہ اسی طرح کامیابیوں، عزتوں اور نیک نامی سے نوازتا رہے، اور اس کے اساتذہ کی محنت کو قوم کے لیے صدقۂ جاریہ بنا دے۔

سلام ہے گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پیل کے ان عظیم اساتذہ کو...

وقت گزر جائے گا... نتائج بدل جائیں گے... نسلیں بدل جائیں گی... مگر وہ استاد کبھی نہیں بھلائے جائیں گے جنہوں نے اپنے شاگردوں کے مقدر سنوارے۔

گورنمنٹ بوائز ہائی سکول پیل صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں، بلکہ محنت، کردار، اخلاص، فرض شناسی اور روشن مستقبل کی وہ عظیم درسگاہ ہے جس پر آج پورا علاقہ فخر کرتا ہے... اور میں بھی۔ کیونکہ بعض رشتے خون سے نہیں، علم سے بنتے ہیں، اور میری اس ادارے سے نسبت ہمیشہ میرے لیے سب سے بڑے اعزازوں میں سے ایک رہے گی۔

(تحریر: ملک احمدنواز اعوان )



#خوشاب






07/08/2026

Address

Pail

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pail Padhrar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Pail Padhrar:

Shortcuts

Share