Parbat view Hotel & River Restaurant

Parbat view Hotel & River Restaurant we are providing Hotel and Restaurant services

وفاقی وزیر کو اجلاس کے دوران جاری اور نئے منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ حکام نے بتایا کہ مانسہرہ، ناران، جالکھڈ اور...
04/06/2026

وفاقی وزیر کو اجلاس کے دوران جاری اور نئے منصوبوں کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔ حکام نے بتایا کہ مانسہرہ، ناران، جالکھڈ اور چلاس (MNJC) موٹروے کی مجموعی لمبائی 172 کلومیٹر ہوگی، جبکہ اس روٹ کی بدولت قراقرم ہائی وے (KKH) پر سفر کا فاصلہ 120 کلومیٹر تک کم ہو جائے گا۔
وزیر نے بتایا کہ منصوبہ دو مراحل میں مکمل کیا جائے گا:
پہلا مرحلہ: مانسہرہ سے کاغان، ناران اور بابوسر ٹاپ تک موٹروے کی تعمیر۔
دوسرا مرحلہ: بابوسر ٹاپ سے چلاس تک موٹروے کی تعمیر۔
اس منصوبے کی ایک اہم خصوصیت 13.5 کلومیٹر طویل بابوسر ٹنل کی تعمیر ہے، جو مکمل ہونے پر پاکستان کی سب سے لمبی سرنگ ہوگی۔
مستقبل کی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ چار رویہ (Four-Lane) موٹروے تعمیر کی جائے گی، جسے بعد میں چھ رویہ (Six-Lane) تک توسیع دی جا سکے گی۔
موٹروے پر ہر 25 تا 30 کلومیٹر کے فاصلے پر جدید آرام گاہیں (Rest Areas) تعمیر کی جائیں گی، جبکہ مال برداری کے لیے دونوں سروں پر فریٹ ٹرمینلز بھی قائم کیے جائیں گے۔

03/06/2026
27/05/2026
12/05/2026
02/05/2026

️ خوشخبری!
جھیل سیف الملوک روڈ کلیئر کر دیا گیا 🚜
اب سیاح جلد اس خوبصورت جھیل کا رخ کر سکیں گے 🏔️

 شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہتاریخ ۔04 نومبر 2025 وادی کاغان کے مختلف علاقوں میں برفباری  سیاحتی مقامات بٹہ کنڈی بیسر جھیل...
04/11/2025


شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ
تاریخ ۔04 نومبر 2025

وادی کاغان کے مختلف علاقوں میں برفباری

سیاحتی مقامات بٹہ کنڈی بیسر جھیل لولوسر جھیل سیف الملوک سمیت وادی کاغان کے بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے ۔ ڈائریکٹر جنرل کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی شبیر خان کی ہدایت پر برفباری سے لطف اندوز ہونے کیلئے آنے والے سیاحوں کی رہنمائی آور مدد کیلئے کے ڈی اے کی ٹیموں کو مختلف مقامات پر تعینات کر دیا گیا ہے ۔کے ڈی اے کی ٹیمیں برفباری کے دوران مختلف مقامات پر پیٹرولنگ کرنے میں بھی مصروف ہیں

Address

Kaghan Naran Road Balakot Paras
Paras

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Parbat view Hotel & River Restaurant posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category