09/11/2022
کیا آپ پیشاور کے سفر پر ہیں
مھران ھوٹل پشاور
بہترین سہولیات سے آراستہ ، گھر سے دور مگر گھر جیسا صاف ستھرا ماحول ، انتہائ کشادہ کمرے تمام تر جدید سہولیات کیساتھ انتہائی مناسب ریٹ پر دستیاب ہیں ، کشادہ پارکنگ ، بجلی گیس اور پانی چوبیس گھنٹے دستیاب ، آرام دہ اور پر سکون ماحول انٹرنیٹ کی بہترین سہولیات موجود صفائی ستھرائی کا اعلی اور بہترین معیار ،نمک منڈی، ڈاکٹر ہسپتال سے چند قدم کے فاصلے پہ انتہائ مناسب کرایہ مزید معلومات اور کمرے کی بکنگ کے لیے رابطہ کریں.
03005819858
سنیما روڈ کابلی بازار پشاور سٹی