23/03/2026
ھمارا نمکین ہوٹل
روایتی ذائقہ • بہترین معیار • مکمل صفائی کا انتظام
ھمارا تعارف:
ھمارا نمکین ہوٹل اپنے خاص ہائجینک سسٹم، تازہ اجزاء اور ماہر کُکس کی وجہ سے مشہور ہے۔
ہر ڈش محبت اور صفائی کے ساتھ تیار کی جاتی ہے تاکہ آپ کو ملے خالص، معیاری اور دیسی ذائقہ۔
ہماری کوشش ہے کہ آپ کو ہر نوالے میں گھر جیسا لطف ملے۔
🍖 نمکین و مٹن خصوصی پکوان
نمکین مٹن روش — خالص روایتی ذائقہ
مٹن یخنی — نرم، لذیذ اور مقوی
مٹن کڑاہی — مصالحے اور گھر جیسا مزہ
🍛 خصوصی پاکستانی کھانے
دال ماش — دیسی گھی میں پکی ہوئی
دال چنا — گھریلو انداز کا بےمثال ذائقہ
آلو قیمہ — توازنِ مصالحہ اور خالص قیمہ
تازہ سبزی — روزانہ کی تازہ تیاری
🍗 چکن ڈشز
چکن پیس — نرم اور جوسی
چکن کڑاہی — روایتی مصالحوں کے ساتھ
🍯 خصوصی ناشتہ آئٹمز
اسپیشل حلوا — خالص دیسی گھی میں
چنے — ناشتے کا کلاسک مزہ
پراٹھا — کرسپی اور گرم
فرائی انڈہ — بہترین ناشتے کا انتخاب
🥛 شاندار مشروبات
اسپیشل دہی — خالص اور تازہ
اسپیشل لسی — ٹھنڈی، مزے دار
دودھ سوڈا — انرجی سے بھرپور
گرین قہوہ — ذہنی تازگی کے لیے
دودھ پتی — خالص دودھ اور مضبوط چائے کا ملاپ