Al Fareed Hostel RYK

Al Fareed Hostel RYK خواجہ فرید کالج مین گیٹ کے سامنے جناح پارک گلی نمبر17 المرتضی مسجد نزد علی حسن سپر سٹورکے سامنے کوٹھی

05/11/2025
ٹفن سروس 🍽️ ہم تیار کررہے ہیں گھر جیسا کھانا جو صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کیا جارہا ہے جس فائدہ یہ ہے کہ  آپ بہت ساری ...
15/02/2024

ٹفن سروس 🍽️
ہم تیار کررہے ہیں گھر جیسا کھانا جو صحت کے اصولوں کے مطابق تیار کیا جارہا ہے جس فائدہ یہ ہے کہ آپ بہت ساری بیماری سے محفوظ رہتے ہیں کیونکہ ہم استعمال کرتے ہیں صاف ستھری اشیاء جسکا ذائقہ اور معیار ہوٹل کے کھانے ہزار گنا بہترین ہے صحت کا ضابن جو رکھے فٹ صحت مند توانا
دوسری جانب ہوٹل کا کھانا
جس کا آپ کوئی پتہ نہیں کیسے بن رہا نہ صفائی ستھرائی اور نہ ہی کوالٹی کا کوئی پتہ اور غیر معیاری سستی اشیاء سے تیار کیا جاتا ہے جسکی وجہ سے آپ کو بے شمار بیماریوں میں مبتلا ہونے کا خطرہ لاحق رہتا ہے کیونکہ ہمارے معدے اور جسم کو معیاری غذا ہی چاہیے ہوتی ہیں اور ہوٹلوں پہ یہ عذا کسی صورت ممکن نہیں تمام پردیسی بھائی گھر سے دور اس بہترین ٹفن سروس سے فائدہ اٹھائے
اور آگے پیارے دوستوں میں بھی شئر کرے مزید معلومات کیلے اس واٹس ایپ لنک پہ کلک کریں👇🏿
https://chat.whatsapp.com/Eja9JRACNo7D8F0MyqVlQt

جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔✨💚𝟏𝟐 𝐑𝐚𝐛𝐢 𝐮𝐥 𝐀𝐰𝐚𝐥 - 𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐢𝐥𝐚𝐝 𝐮𝐧 𝐍𝐚𝐛𝐢‏❤️✨️رســـّْ͢ـــول الله ﷺ کـــّْ͢ـــی خوشـ...
29/09/2023

جشنِ عیدِ میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔✨💚
𝟏𝟐 𝐑𝐚𝐛𝐢 𝐮𝐥 𝐀𝐰𝐚𝐥 - 𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐢𝐥𝐚𝐝 𝐮𝐧 𝐍𝐚𝐛𝐢‏❤️✨️

رســـّْ͢ـــول الله ﷺ کـــّْ͢ـــی خوشـــّْ͢ـــبو ســـّْ͢ـــے مدینـــّْ͢ـــــے کـــّْ͢ـــی گلیـــّْ͢ــــاں مـــّْ͢ـــہک اٹھتـــّْ͢ـــی تھـــّْ͢ـــی اُن

محمـــــدﷺ کـــّْ͢ـــے وجــُـــّْ͢ـــودِ معطـــّْ͢ـــــر پـــّْ͢ـــہ لاکھــــّْ͢ــــوں درود و ســـــّْ͢ـــلام 💚

🕊️🌿 لّۣلّۣهّۜـۣۜـۣۜمّۣ-ۣۜصۣۣۜۜـۣۜـّۣۜلّ-ۣۜعّۣۜلّۣۜـۣۜـۣۜـۜـۣۣﮱۣﻣۣۣۖۖحّۣۣۖمّۣۖـۣۖـۣـۣۨۖۛـۣـۣۖدّۣۣۖ-ۣۣۖۜوّۣۜاّۣلّۣۖ-ﻣۣۣۣۖۖحّۣۣۖۖمّۣۖـۣۖـۣۖــۣۖـۣۖدّۣۖ 🌿

جشن میلاد النبی ہے کیوں نہ جھومے آج ہم♥️
مُسکراتی ہیں بہاریں سب فضا پُر نور ہے♥️

💞-تمام اہل اسلام کو دل کی گہرائیوں سے بارہ ربیع الاول بہت بہت مبارک ہو۔مولا پاک اپنے حبیبﷺ کے صدقے سے تمام مسلمانوں کی تمام پریشانیاں دور فرماۓ اور ہر دل کی مراد پوری کرے ان سب کے صدقے سے میری بھی پوری کرے ۔امین الہی امین یا رب العامین....!!!>>😇🤲❤
Regards
Dr Waheed Elahi
Al Fareed Physiotherapy & Healthcare Centre RYK

بطور مسلمان ہمیں واقعہ کربلا خود بھی سمجھا چاہئے اور اپنی آس پاس ہر شخص کو سنانا چاہئے کیونکہ آج جس آزاد مسلم ماحول میں ...
26/07/2023

بطور مسلمان ہمیں واقعہ کربلا خود بھی سمجھا چاہئے اور اپنی آس پاس ہر شخص کو سنانا چاہئے کیونکہ آج جس آزاد مسلم ماحول میں آزادئ سے سانس لے رہے اس کی وجہ ہمارے پیارے نبی پاک صلی اللہ علیہ و علی وسلم کے نواسے امام حسین علیہ السلام ہیں جنہوں نے اللہ کی رضا کی خاطر اپنا گھر بار سب کچھ قربان کرکہ ہمیں یہ یہ ماحول عطا کیا اب ہم پر اب فرض ہے کہ اس کا مقصد خود بھی اور سب کو سمجھنا چاہئے تب ہی ہمارا فرض پورا ہونگا اور دنیاوی زندگی گزرنے اور دنیا میں آنے کا مقصد سمجھ آئے گا ہمیں تو آئے خود بھی سنے یہ واقعہ کربلا اور اپنے بچوں کو بھی سنائیں اور جتنا ہوسکے آگے بھی شئر کریں یہ بہت بڑا صدقہ جارہہ ہے جزاک اللہ

دعا میں یاد رکھئے گا
میرے محروم والد محترم 🤲

Waqia Karbala Video link 👇

Part 1
https://youtu.be/-zWTTCKh9JM

Part 2
https://youtu.be/iXdgL-g4-s0

Part 3
https://youtu.be/IDMGHTTpAL4

Subscribe: https://www.youtube.com/arydigitalasiaDastan e Karbala - Part 1 - Waseem Badami - | 8th Muharram | ARY Digital ...

سب اہل رحیم یار خان کے دوستوں کو مشورہ ہے اس بہترین ٹفن سروس سے فائدہ اٹھائے اور آگے دوستوں میں بھی شئر کرے مزید معلومات...
05/02/2023

سب اہل رحیم یار خان کے دوستوں کو مشورہ ہے اس بہترین ٹفن سروس سے فائدہ اٹھائے اور آگے دوستوں میں بھی شئر کرے مزید معلومات کیلے اس لنک پہ کلک کریں👇🏿
https://chat.whatsapp.com/Eja9JRACNo7D8F0MyqVlQt

سب پردیسی دوستوں کو مشورہ ہے اس بہترین سستا ہاسٹل کی سہولیات سے فائدہ اٹھائے اور آگے دوستوں میں بھی شئر کرے تاکہ سب پردی...
05/02/2023

سب پردیسی دوستوں کو مشورہ ہے اس بہترین سستا ہاسٹل کی سہولیات سے فائدہ اٹھائے اور آگے دوستوں میں بھی شئر کرے تاکہ سب پردیسی بھائی اس سے فائدہ اٹھا سکے مزید معلومات کیلے اس لنک پہ کلک کریں👇🏿
https://chat.whatsapp.com/Eja9JRACNo7D8F0MyqVlQt

ان شاءاللہ
02/02/2023

ان شاءاللہ

Address

Jinnah Park Street No 17 All Murtza Masjid Near Ali Hassan Super Store Opsite Big Brown Gate House Drive Waheed Elahi
Rahimyar Khan
64200

Telephone

+923067124150

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Fareed Hostel RYK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share