31/03/2024
درس و افطار آٸیڈیلز کے ساتھ!
پاک آٸیڈیل ہاسٹل میں آٸی ایس او الحسینی یونٹ کے تعاون سے طلبا ٕ کی ماہِ مبارک رمضان میں روحانی اور فکری تربیت کے لیے درس و افطار کا اہتمام کیا گیا جس میں مختلف ہاسٹلز سے طلبا ٕ شریک ہوۓ۔
حجتہ السلام و المسلمین آقاۓ فدا حسین مطہری نے طلبإ سے گفتگو کی۔درس و افطار کا سلسلہ ماہِ رمضان میں ہر ہفتہ،اتوار جاری
رہےگا۔
Follow us on fb👇
https://www.facebook.com/share/xqHiV6FgedhApyFB/?mibextid=xfxF2i