Islamabad Youth Boys Hostel

Islamabad Youth Boys Hostel Youth boys hostel in Rawalpindi, Hostel for boys, Hostel near metro station, Rawalpindi hostels

15/03/2025
Which place is this. ???
06/02/2025

Which place is this. ???

06/02/2025

Pakistani people

31/01/2025

Enroll for only PKR 2500!

28/08/2024

حدیث امام ترمذی نے حسن درجہ سے روایت کی ہے

أنا بريٴ من کلّ مسلّم یقیم بین أظهر المشرکین قالوا: یارسول اللّٰه ولم؟ قال لاتراءی ناراهما"․ (سنن الترمذي، کتاب السیر، باب ماجاء في کراهية المقام بین أظهر المشرکین: ۴/۱۵۵، ط: داراحیاء التراث )

ترجمہ: میں ہر ایسے مسلمان سے بری ہوں جومشرکین کے درمیان رہتا ہو، لوگوں نے عرض کیا: یارسول اللہ! کیوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: دونوں اتنی دور رہیں کہ ان میں سے کوئی دوسرے کی آگ نہ دیکھ سکے

27/08/2024

سعودی عرب میں مفت میں ڈگری کریں

کنگ سعود یونیورسٹی سعودی عرب میں بچلرز کے داخلے جاری ہیں
آخری تاریخ

18 ستمبر 2024

فلی فنڈڈ سکالرشپ، ویزہ، ٹکٹ، ماہانہ الاؤنس 850 ریال آرٹس اور 1000 ریال سائنس مضامین کے لیے، رہائش، میڈیکل، تعلیم سب کچھ فری۔

مطلوبہ کاغذات
(1) پاسپورٹ
(2) رزلٹ کارڈ میٹرک اور انٹر میڈیٹ
(3). شناختی کارڈ
(4) سی وی

اپلائی کرنے کیلئے آفیشل ویب سائٹ وزٹ کریں۔

ولمعلومات عن كيفية تفعيل هذه الخاصية برجاء متابعة الموقع التالي http://enable-javascript.com

14/08/2024

*سرکاری اداروں کا پرائیویٹ ہونا کیوں ضروری ھے۔۔۔ سرکاری اداروں کے لوگوں سے جان چھڑانا کیوں ضروری ھے۔۔ آئیے اس پر آپ کو ایک عجیب مثال سناوں جو مجھ ناچیز کےساتھ کل واقعہ گزرا۔۔۔*

کل ایک پارسل فیصل آباد سے منگوایا۔۔ بھیجنے والے نے پوسٹ آفس کے ذریعے بھیجا۔۔۔

انہوں نے واپس بھیج دیا کہ جس کو بھیجا گیا اس نے وصول نہیں کیا۔۔۔ بھیجنے والا میرے ساتھ لڑ رھا کہ آپ نے وصول نہیں کیا اور ہم کو اس کے پارسل (ڈاک) چارجز پڑ گئے ہیں۔۔

میں نے اس کو کہا کہ بھای میرے تو پارسل مہینے میں 4/5 لازمی آتے ہیں یہ کیسے ہو سکتا کہ ہم وصول نہ کریں۔۔

مختصر یہ کہ میں نے لاہور پوسٹ آفس پھر پوسٹ آفس گرین ٹاون تک رسائ کی۔۔ تو 2 دن کی محنت کے بعد میں متعلقہ رائیڈر تک پہنچا ۔۔۔ اس نے کہا بھای آپ کی بیل بجائ ۔۔ کوی اندر سے نہیں آیا تو میں واپس آگیا۔۔

میں نے اسے بولا بھای کہ کیسے ممکن ھے کہ کوئ نہ آیا ہو۔۔ اگر کوی نہیں آیا تو آپ میرے نمبر پر کال کر دیتے تو اس نے کہا *ہم کو موبائیل میں بیلنس کے گورنمنٹ پیسے نہیں دیتی*

اس لیے اگر کوی آجاے تو ہم اس کو دے دیتے ورنہ واپس بھیج دیتے۔۔ میں نے کہا یار آپ کی 1 روپے کی کال تھی۔۔ اور مجھے 550 پارسل کے پڑ جائیں گے۔۔۔ تو اس نے کہا سر جی۔۔ یہ ہمارا مسئلہ تو نہیں ھے۔۔۔ ہم جیب سے تھوڑا فون کرتے رہیں سب کو۔۔

*ہو سکتا ھے ہر ادارے میں ایسا نہ ہوتا ہو لیکن میرا جس بھی سرکاری ادارے سے کوی بھی واسطہ پڑتا ھے مجھے ایسے ہی اتفاق ہوتے ہیں۔۔کیا واقعی میرے ساتھ ایسا ھے یا واقعی سرکاری اداروں کے دوست احباب اپنے کام میں اور دوسرے کی مدد یا آسانی کے لیے کوئ دلچسپی نہیں رکھتے۔**Copied**

09/05/2024

*Dear Student!*

حکومت پاکستان کی طرف سے گلگت بلتستان کے رہائشی نوجوانوں کے لیے مفت کورسز کا آغاز

*1*-Amazon Virtual Assistant
*2*-E-Commerce
*3*-Graphic Designing

*Only Candidates having domicile of Gilgit Baltistan*

*گلگت بلتستان ڈومیسا ئل ہولڈرز ۔۔۔۔۔!!!!*

*Required Documents*

*1*- ID card Copy
*2*- Domicile Copy
*3*- All Educational Certificate Copy
*4*- Passport Size pic (2)

Duration: *6 Month*
Age Limit: *(18 to 40)*
Shifts: *(Morning & Evening)*
Office Time: *09:00AM to 05:00PM*
*Limited Seats*
Submit admission form
At earliest Convenience.

✅ On-Campus Training Sessions.
*Government Certification from NAVTTC*

For more details
*Visit our Website*👇👇
www.cenit.edu.pk
OR
*Visit our office* 👇
B-841, Opposite Children Park, Commercial Market, Rawalpindi.
Google Map Link : https://goo.gl/maps/j7TYPSQo2W7RE7gAA

☎Call/WhatsApp
0332 8501407
0300-0341841
051-4571677

Unleash Your Potential at the Center of Excellence in Networking & IT! Join Rawalpindi's Premier Training Institute Today. Limited Seats!

20/03/2024

سائیکل معیشت کی دشمن ہے،۔
ایک ملٹی نیشنل بینک کے سی.ای.او نے معاشی ماہرین کو اس وقت سوچ میں ڈال دیا جب اس نے کہا کہ سائیکل ملکی معیشت کیلئے تباہی کا باعث ہےِ، اس لئے کہ سائیکل چلانے والا کار نہیں خریدتا، وہ کار خریدنے کیلئے قرض بھی نہیں لیتا۔ کار کی انشورنس نہیں کرواتا. پیٹرول بھی نہیں خریدتا۔ اپنی گاڑی سروس اور مرمت کے لئے نہیں بھیجتا۔ کار پارکنگ کی فیس ادا نہیں کرتا۔ وہ ٹال پلازوں پر ٹیکس بھی ادا نہیں کرتا۔
سائیکل چلانے کی وجہ سے صحت مند رہتا ھے موٹا نہیں ھوتا! صحت مند رہنے کے باعث وہ دوائیں نہیں خریدتا۔ہسپتالوں اور ڈاکٹروں کے پاس نہیں جاتا۔ حتیٰ کہ ملک کے جی.ڈی.پی میں کچھ بھی شامل نہیں کرتا۔ اس کے برعکس ہر نیا فاسٹ فوڈ آؤٹ لیٹ اپنے ملازمین کے علاوہ کم از کم 30 طرح کے لوگوں کے لئے روزگار کا سبب بنتا ھے۔ جن میں ڈاکٹر، امراض قلب کے ماہر، ماہرِ معدہ و جگر، ماہر ناک کان گلہ، دندان ساز، کینسر سپیشلسٹ، حکیم اور میڈیکل سٹور مالکان وغیرہ شامل ہیں۔ چنانچہ یہ بات ثابت ھوئی کہ سائیکل معیشت کی دشمن ھے اور مضبوط معیشت کیلئے صحت مند افراد سخت نقصان دہ ہیں۔
نوٹ:- پیدل چلنے والے معیشت کیلئے اور بھی خطرناک ھیں۔ کیونکہ وہ سائیکل بھی نہیں خریدتے۔

Address

Walayat Plaza, Rehmanabad Metro Station, Muree Road
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamabad Youth Boys Hostel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category