27/05/2026
آئرس ایکو ریزورٹ ساہیوال کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو عید الاضحیٰ مبارک!
یہ عید ہمیں ایثار، قربانی، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتی ہے۔ اللہ تعالیٰ ہماری قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور وطنِ عزیز کو امن، خوشحالی اور برکتیں عطا فرمائے۔ آمین
ٰ_مبارک
#قربانی
#ایثار
#محبت