New Butt Rent a Car

New Butt Rent a Car All kinds cars are available here in lowest rates for Rent

پہاڑوں کی چوٹیوں میں بھٹکے ہوئے بیشمار کوہ پیماؤں کی جانیں بچانے والا ہیرو مراد سدپارہ خود ریسکیو کے انتظار میں کل سے مد...
12/08/2024

پہاڑوں کی چوٹیوں میں بھٹکے ہوئے بیشمار کوہ پیماؤں کی جانیں بچانے والا ہیرو مراد سدپارہ خود ریسکیو کے انتظار میں کل سے مدد کے لیے پکارتا ہوا Broadpeak پہاڑ پر ہم سب سے بچھڑ گیا کیونکہ متعلقہ محکمے کہیں اور فوٹو سیشنز میں لگے ہوئے تھے۔
ذندگی بہت بے رحم ہے کچھ دن پہلے کے ٹو بوتل نیک سے حسن شگری کی باڈی ریسکیو کرنے والا آج خود ریسکیو کے انتطار میں ہے ۔ کے ٹو پر شرٹ اتار کر دنیا کو حیران کرنے والا اور دوسروں کو ریسکیو کرنے والا مراد سدپارہ خود ریسکیو کے انتظار میں موت کے منہ میں چلا گیا۔ 10 اگست کو براڈ پیک کیمپ ون اور ٹو کے درمیان سلائیڈنگ ہوئی جس میں مراد سدپارہ زخمی ہوئے تھے بعد ازاں انتقال کر گئے۔
مراد سدپارہ کی باڈی کی تلاش جاری دو ہائی آلٹی ٹیوٹ پورٹرز کو کل براڈ بیس کیمپ پر اتارہ گیا آج تین مزید کو اتارہ جائے گا۔
کوہ پیما مراد سدپارہ گزشتہ روز 10 اگست کی شام کو براڈ پیک سر کرکے واپس آتے ہوئے کیمپ 1 پر سلائیڈنگ کی زد میں آگئے تھے ، جس کے بعد ان سے بیس کیمپ کا رابطہ منقطع ہوگیا تھا ۔
مراد سدپارہ کون ہے :
مراد سدپارہ گرمیوں میں کوہ پیمائی اور سردیوں میں ٹریکٹر چلا کر گزارا کرتا ۔۔
دنیا کا واحد کوہ پیما جس نے کے ٹو کی چوٹی پر اپنی شرٹ اتار کر ناقابل یقین ریکارڈ قائم کیا،
2022 میں براڈ پیک سے درجنوں کوہ پیماوں کو اکیلا ہی ریسکیو کر لایا،
2023 میں کے ٹو سے افغان کوہ پیما علی رضا سخی کی ڈیڈ باڈی ریکور کرنے والی ٹیم کا ممبر تھا،
اس ریکوری آپریشن سے چند روز پہلے مراد سدپارہ نے 6 روز میں دو مرتبہ نانگا پربت سر کیا تھا،
اگست 2024 میں کے ٹو سے شگر کے کوہ پیما حسن شگری کی ڈیڈ باڈی ریکور کرنے والی ٹیم میں شامل تھا،
آج مراد سدپارہ براڈ پیک پر خود حادثے کا شکار ہو چکا ہے،
5 ہزار 7 سو میٹر کی اونچائی پر بلندی سے آنے والا پتھر مراد کے سر پر آ لگا۔۔
دعاؤں کی اپیل ہے 🥺
انا اللہ و انا الیہ راجعون

19/06/2024

Butt Rental Service's

23/07/2022

New Butt Rent A car

changan Alsivan Lumiere available for rent
21/11/2021

changan Alsivan Lumiere available for rent

Changan Alsivan Lumiere available for rentcall 03338700680       03311483047
18/11/2021

Changan Alsivan Lumiere available for rent
call 03338700680
03311483047

WAGON R, VITZ, CIVIC, KARWAAN, BRV AVAILABLE FOR RENT033387006800336870068003311483047
13/10/2021

WAGON R, VITZ, CIVIC, KARWAAN, BRV AVAILABLE FOR RENT

03338700680
03368700680
03311483047

0333870068003311483047
10/09/2021

03338700680
03311483047

applied for wagon R available for Rent0333870068003368700680
30/08/2021

applied for wagon R available for Rent
03338700680
03368700680

03/08/2021
16/06/2021

Wagon R, BRV, VITZ, CIVIC, KIA SPORTAGE Available For Rent

Address

Opposit Farooq Butt Street
Sialkot
51310

Telephone

+923338700680

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New Butt Rent a Car posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to New Butt Rent a Car:

Share

Category