K2 Guest House Khaplu Baltistan

  • Home
  • K2 Guest House Khaplu Baltistan

K2 Guest House Khaplu Baltistan Hotel Restaurant

تمام معزز مہمانوں کو سرزمین گنگچھے میں خوش آمدید کہتے ہے ۔
28/05/2022

تمام معزز مہمانوں کو سرزمین گنگچھے میں خوش آمدید کہتے ہے ۔

خالص اخروٹ کا تیل For Sale📲 03555237047
23/01/2021

خالص اخروٹ کا تیل
For Sale
📲 03555237047

18/01/2020

اڈرھی برف کی چادریں
ھے وادیاں بھی دل نشین
میرے دیس نہیں اس بھی
کوئی خوبصورت سرزمیں
یہ میرا گلگت بلتستان

12/01/2020

خپلو مین برف باری کی وجہ سے کاروبار زندگی متاثر
کاروبار نہ ھونے کی وجہ سے دکاندار کرکٹ کے مزے لیتے ھوے


گانچھےLake جو کہ خپلو سے 5سے6 گھنٹے کی مسافت پر واقع دنیا کی خوبصورت اور بلند ترین جھیلوں میں شمار ہوتا ہے جس میں  تقریب...
31/07/2019

گانچھےLake جو کہ خپلو سے 5سے6 گھنٹے کی مسافت پر واقع دنیا کی خوبصورت اور بلند ترین جھیلوں میں شمار ہوتا ہے جس میں تقریباََ 6 بڑے چھوٹے جھیلیں موجود ھے
Nadeem photography

داھولی جھیل۔خپلو شہر سے تقریبا 14 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع قدرتی جھیل جس کی سطح سمندر سے بلندی 15995( GPS reading) فٹ ہ...
20/07/2019

داھولی جھیل۔
خپلو شہر سے تقریبا 14 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع قدرتی جھیل جس کی سطح سمندر سے بلندی 15995( GPS reading) فٹ ہے۔ خپلو ہنجور سے جھیل تک کا سفر پیدل 6 گھنٹے کا ہے۔ اس جھیل پر ہر سال خپلو کے مقامی لوگ پکنک منانے آتے
ہیں۔

کینگریوں کے دیس میں ۔۔۔۔۔جی ہاں پیارے وطن عزیز میں جہاں پہاڑ سمندر صحرا سر سبز وادیاں ھیں وہاں ہی کینگریوں کی ایک لمبی ف...
19/07/2019

کینگریوں کے دیس میں ۔۔۔۔۔

جی ہاں پیارے وطن عزیز میں جہاں پہاڑ سمندر صحرا سر سبز وادیاں ھیں وہاں ہی کینگریوں کی ایک لمبی فہرست ہے جن میں دلچسپ ناموں والی کینگریاں بھی شامل ھیں

بلتورو کینگری(سونے کا تخت) سکیانگ کینگری(سیڑیوں والی چوٹی، سٹیر کیس) تیرم کینگری، سلتورو کینگری، سیسر کینگری، سیا کینگری شیرپی کینگری، سووی کینگری،۔۔۔

ہم چونکے سلتورو رینج میں تھے تو سلتورو ان ہوٹل دیکھ کر بہت خوش ہوے سلتورو کینگری جو سیاچن سلتورو رینج کا پہاڑ ہے اور پورے علاقہ کا نام بھی سلتورو ہے سیاچن گیاری سیکٹر کھلنے کی وجہ سے سیاحوں کی آمدورفت کافی بڑھ چکی ہے اسی کے پیش نظر گوما میں یہ ہوٹل کھولا گیا ہے جہاں کھانے پینے کا اچھا انتظام ہے

کینگری کینگری سلتورو کینگری 😁

سہیل شاہ





انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ جشن گانچھے فیسٹیول کا شیڈول جاری ۔۔۔ جشن گانچھے کا رنگارنگ فیسٹیول کل سے خپلو میں شروع ہو گا ضلع...
12/07/2019

انتظار کی گھڑیاں ختم ۔۔ جشن گانچھے فیسٹیول کا شیڈول جاری ۔۔۔
جشن گانچھے کا رنگارنگ فیسٹیول کل سے خپلو میں شروع ہو گا ضلعی انتظامیہ نے پروگرام کو فائنل شکل دے دی اس خوبصورت فیسٹیول میں فٹ بال، والی بال، کرکٹ اور علاقائی کھیل پولو کے مقابلے ہونگے جس میں پورے گلگت بلتستان سے ٹیمیں شرکت کریں گے اس کے علاوہ علاقائی و ثقافتی خوبصورت پروگرام بھی اس تقریب کا حصہ ہے جشن گانچھے کا یہ خوبصورت تقریب 20 جولائی تک جاری رہے گا

ہیڈن چھومک جھیل سلینگ گانچھے تحریر زاھد یتو بلتیگگت بلتستان کےماتھے کا جھومار ضلع گانچھے  میں واقع ہیڈن چھومک جھیل ضلعی ...
11/07/2019

ہیڈن چھومک جھیل سلینگ گانچھے

تحریر زاھد یتو بلتی

گگت بلتستان کےماتھے کا جھومار ضلع گانچھے میں واقع ہیڈن چھومک جھیل ضلعی ہیڈ کوارٹرخپلو سے پانچ کلومیٹر کے فاصلے پر دریاۓ شیوک کے دوسری طرف واقع ھے اس جھیل کے قدرتی منظر کو دیکھنے پاکستان کے کونے کونے سے سیاح تشریف لاتے ہیں خاص طور پر گرمیوں کے موسم میں یہاں پر ملکی اور غیر ملکی لوگوں کا ہجوم رہتا ھے جب اپ اس جھیل پر پنچ جاتے ہیں پھر اپ اپنے دل و دماغ کو تازہ تازہ ھواوں کی ٹھنڈک اور سکون محسوس کرے گا اس جھیل کے کنارے بیٹھ کر اپ قراقرم کے دلکش چوٹیوں کا نظارا بھی کر سکے گا اس جھیل کے ایک ساٹٹ پر اپ کو رہنے کیلۓ ہیڈن چھومک ہوٹل جو پورے گانچھے میں سرینا ہوٹل سے بھی بہت مشہور ھے اپ کو ہر سہولت کے ساتھ لزیز کھانے اسپشل ٹرواٹ مچھلی ہر وقت ملتے ہیں ہوٹل کے سامنے پہاڑی پر ایک گرم چشمہ بھی بہتا جس کے پانی زیادہ تر لوک دواٸی کیلٸے استمال کرتے ہیں چشمے کے ساتھ 300 سال قدیم ایک مسجد بھی ھے جو سلینگ کے راجا چو ابراہیم کے دور سے بنا ھوا ھے تاریخ سے پتہ چلتا ھےعلاقہ سلینگ یبگو خاندان کا پہلا سلطنت تھا درہاۓ شیوک میں سیلاب کی وجہ سے اس وقت کے راجہ خپلو تشریف لے گۓ اور وہاں پانچ منزلہ یبگو کھر تعمیر کیااور خپلو میں رینے لگا وقت گزارتے گٸے سالوں سال بعد راجا خپلو کے ایک فرزند نے پھر سے علاقہ سلینگ کے بنجر زمین پر ابادکاری شروع کیا رہنے کیلٸے ایک چھوٹا محل تعمیر کی ابھی تک اسی محل میں راجا کے فرزند راجا ہدایت علی خان رہ رہا ھے اگر اپ لوک ہیڈن چھومک جاٸین گے ایک دفعہ راجا ہدایت علی خان سے ضرور ملنا اپ کو بلتستان کے تاریخ کے حوالے سے اور یبگو خاندان کے بارے میں تفصیلات کے ساتھ بتاۓ گا باقی سلینگ ہیڈن چھومک کے جنونی پہاڑی کے ٹاپ پر اپ جاٸیں اپ کو دنیا کا دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو بھی دیکھنے کو ملے گا
ایک دفعہ ہیڈن چھومک دیکھنے ضرور انا خوشبو لگا کے 😄
تحریر زاھد ستروغی یتو
📷 Zahid Strogi Yatoow

Sogha Valley GhancheShare and spread the beauty of the nature.The organic Village of District Ghanche, It is 10 kilomete...
10/07/2019

Sogha Valley Ghanche

Share and spread the beauty of the nature.

The organic Village of District Ghanche, It is 10 kilometers away from Khaplu Headquarter. Here, a small lake has been built by Forest department Ghanche recently on bank of Shoykh River Ghanche.
Special Thanks
Rashpori

سیاحوں کے لئے خوشخبری تاریخ میں پہلی بار گیاری سیکٹر سیاچن کو مقامی و غیر مقامی سیاحون کیلے کھول دیا گیا ہے ۔۔گیاری سیکٹ...
13/06/2019

سیاحوں کے لئے خوشخبری
تاریخ میں پہلی بار گیاری سیکٹر سیاچن کو مقامی و غیر مقامی سیاحون کیلے کھول دیا گیا ہے ۔۔
گیاری سیکٹر ضلعی ہیڈکوارٹر خپلو سے صرف چار گھنٹے کے
مسافت پر واقع ہے ۔۔







Address


16800

Opening Hours

Monday 00:00 - 23:59
Tuesday 00:00 - 23:59
Wednesday 00:00 - 23:59
Thursday 00:00 - 23:59
Friday 00:00 - 23:59
Saturday 00:00 - 23:59
Sunday 00:00 - 23:59

Telephone

+925816450272

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when K2 Guest House Khaplu Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Hotel?

Share