28/03/2025
ہمارے معاشرے میں اکثر ناقدین نہیں بلکہ حاسدین موجود ہیں۔ جن کا کام نقطہ چینی حسد اور بغض کے علاوہ کچھ نہیں۔ قبلہ آغا باقر حسینی صاحب کے اسرار پر ہی شیخ میثم جعفری صاحب وہاں بیٹھ گٸے اگرچہ شیخ میثم نے منع بھی کیا تھا مگر آغا صاحب کے حکم کو ٹالنا بھی مناسب نہیں تھا اس لیے انکے اسرار پر بیٹھ گٸے۔لیکن کسی نے تصویر کھینچی اور کسی نے اپنا ظرف دکھاتے ہوٸے اس پر سرخ داٸرہ لگا کر خود انتہاٸ نیچ درجے کے فرد ہونے کا ثبوت دیا اور یوں دیکھا دیکھی اکثر نے اپنا اپنا ظرف دکھانا شروع کیا۔۔ اگرچہ ایک ناقد پر فرض بھی ہے کہ اس پر گہری تحقیق بھی کریں مگرایسا نہیں کیا۔آپ جنتے ہیں کہ بغیر کوٸ تحقیق کے یوں بات پھیلانا شرعاً بھی جاٸز نہیں۔ شیخ میثم جعفری صاحب اپنی زات میں خود ایک انجمن بھی ہے سکول کی تعلیم سے لے کر مدرسے تک جماعت اور بورڈ میں ٹاپر بھی رہا ہے۔ جس حاسد نے بھی ایسی نیچ حرکت کی ہے وہ اللہ کے سامنے جوابدہ ہوگا۔
دعا ہے اللہ پاک قبلہ شیخ میثم جعفری صاحب کو شرّ ِ حاسدین سے بچاٸے رکھے۔۔آمین