Khargroung Skardu

Khargroung Skardu Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Khargroung Skardu, skardu, Skardu.

29/03/2026
28/12/2025

افضل شگری صاحب سے ملاقات چار نسلوں سے قومی خدمت میں مصروف شملہ سے یہ سلسلہ چلا، آج تک جاری ہے ۔۔ملکی اور گلگت بلتستان کے حالات پر مفید اور کارآمد گفتگو رہیں۔
خیر اندیش
تقی آخونزادہ
23 دسمبر 2025
اسلام آباد۔۔

تقی اخونزادہ – سکردو حلقہ نمبر 1، گلگت بلتستان کا امید بھرا مستقبلسکردوحلقہ1 کے پیارے عوام، اب وقت ہے اپنے حق اور اپنے م...
23/12/2025

تقی اخونزادہ – سکردو حلقہ نمبر 1، گلگت بلتستان کا امید بھرا مستقبل

سکردوحلقہ1 کے پیارے عوام، اب وقت ہے اپنے حق اور اپنے مستقبل کے فیصلے کا۔ تقی اخونزادہ، سکردو حلقہ نمبر 1 کے لیئے ایک روشن اور پُرامید قیادت ہیں، جو نہ صرف مسائل کو سمجھتے ہیں بلکہ ان کے حل کے لیے عملی قدم اٹھانے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔

ان کا وژن ہے: تعلیم کی بہتری، صحت کی سہولیات، انفراسٹرکچر کی ترقی، اور نوجوانوں کے لیے روزگار کے مواقع۔ تقی اخونزادہ ہر دل کی آواز ہیں، جو عوام کی خدمت کو اپنا مشن سمجھتے ہیں اور ہر فیصلے میں شفافیت اور ایمانداری کو ترجیح دیتے ہیں۔

سکردو کے ہر گھر تک ترقی کی روشنی پہنچانے کے لیے، تقی اخونزادہ کی قیادت میں تبدیلی ممکن ہے۔ آئیے، اپنے ووٹ کی طاقت سے سکردوحلقہ1 کو ترقی کی راہ پر گامزن کریں اور ایک روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔

انشاء اللہ تقی اخونزادہ کے ساتھ، سکردو کا ہر خواب حقیقت بنے گا۔

تقی اخونزادہ حلقہ نمبر 1 سکردو کے وہ قابلِ اعتماد اور عوام دوست امیدوار ہیں جن کی سوچ اور کردار سکردو کے روشن مستقبل کی ...
23/12/2025

تقی اخونزادہ حلقہ نمبر 1 سکردو کے وہ قابلِ اعتماد اور عوام دوست امیدوار ہیں جن کی سوچ اور کردار سکردو کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔

23/12/2025

تقی اخونزادہ حلقہ نمبر 1 سکردو کے وہ قابلِ اعتماد اور عوام دوست امیدوار ہیں جن کی سوچ اور کردار سکردو کے روشن مستقبل کی ضمانت ہیں۔

"نورِ حق کو شمعِ الٰہی کو بجھا سکتا ہے کون؟جس کا حامی ہو خدا، اس کو مٹا سکتا ہے کون؟"یہ سیاست نہیں، ایک عہد ہےیہ مہم نہی...
22/12/2025

"نورِ حق کو شمعِ الٰہی کو بجھا سکتا ہے کون؟
جس کا حامی ہو خدا، اس کو مٹا سکتا ہے کون؟"

یہ سیاست نہیں، ایک عہد ہے
یہ مہم نہیں، عوام سے وفا کا وعدہ ہے
1988 سے آج تک
نہ ضمیر بدلا، نہ راستہ
دیانت، وقار اور عوامی خدمت ہی پہچان رہی
ووٹ صرف نشان نہیں
یہ اعتماد کی مہر ہے
ووٹ آپ کا
ذمہ داری، قربانی اور خدمت
تقی آخونزادہ کی,
اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو آمین۔۔
آپ کے اعتماد کا آمین،
تقی آخونزادہ
امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ #7 سکردو #1۔

*ان شاءاللہ، نئے عزم اور یقین کے ساتھ!**گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 7 (سکردو 1)* سے  عوامی خدمت اور مثبت تبدیلی کا پیغام لے...
22/12/2025

*ان شاءاللہ، نئے عزم اور یقین کے ساتھ!*

*گلگت بلتستان اسمبلی حلقہ 7 (سکردو 1)* سے
عوامی خدمت اور مثبت تبدیلی کا پیغام لے کر
ایک تعلیم یافتہ، باشعور اور تجربہ کار قیادت آپ کے درمیان آ رہی ہے —

*تقی آخونزادہ*

✅ اعلیٰ تعلیم یافتہ
✅ ملکی و بین الاقوامی امور پر گہری بصیرت
✅ 1988 سے سیاسی و عوامی حقوق کی جدوجہد میں متحرک
✅ صاف و شفاف کردار، مضبوط مؤقف، نڈر آواز
*تقی آخونزادہ* آئندہ انتخابات میں آپ کی تائید و حمایت سے
آپ کی آواز بننے، آپ کا مقدمہ لڑنے،
اور گلگت بلتستان کا مستقبل روشن بنانے آ رہے ہیں۔

*آپ کا ساتھ — ہماری کامیابی*
*آپ کا اعتماد — ہماری ذمہ داری*
**ووٹ دیجیے، شعور کو!
ووٹ دیجیے، تقی آخونزادہ کو!**

Address

Skardu
Skardu

Telephone

+923405436291

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khargroung Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share