27/05/2026
تمام عالمِ اسلام کو دل کی گہرائیوں سے عیدُالاضحیٰ مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہم سب کی قربانیوں، عبادات اور دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
اور ہمارے گھروں کو محبت، خوشیوں، صحت، امن اور برکتوں سے بھر دے۔
عید خوشیوں، ایثار، بھائی چارے اور محبت بانٹنے کا پیغام دیتی ہے۔