05/01/2026
بلتستان لائنز کرکٹ کلب کو کوکا کپ چیمپئن بننے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🏆
ہمیں یہ فخر حاصل ہے کہ گزشتہ سال کوئٹہ ماؤنٹین کیفے (QMC) نے بلتستان لائنز کی جرسی اسپانسر کی تھی، اور آج اس جرسی میں ٹیم نے شاندار کامیابی حاصل کر کے کوکا کپ اپنے نام کیا۔ واقعی یہ ہمارے لیے خوش قسمتی اور اعزاز کی بات ہے۔ ✌️
کوئٹہ ماؤنٹین کیفے ہمیشہ نوجوانوں، کھیلوں اور معاشرے میں صحت مند سرگرمیوں کے فروغ کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتا رہے گا۔ ہم بلتستان لائنز کے تمام کھلاڑیوں، انتظامیہ اور مداحوں کو اس تاریخی فتح پر سلام پیش کرتے ہیں۔
نیک تمنائیں!
کوئٹہ ماؤنٹین کیفے (QMC)