Skardu Gilgit Baltistan

Skardu Gilgit Baltistan Welcome to explore beautiful Skardu Gilgit Baltistan. Send Us Your Photos and Videos by Hashtag

For any Information Regarding Tours Plan - Visiting Places - Transport - Hotel and Jeeps etc you can contact.

Zoyaa exploring Skardu
18/05/2026

Zoyaa exploring Skardu

13/05/2026
سکردو: سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر سیال کی پہلی ٹیسٹ فلائٹ کامیابی کے ساتھ لینڈ کر گئی۔ اس موقع پر ایئرپورٹ پر موجو...
24/04/2026

سکردو: سکردو انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ایئر سیال کی پہلی ٹیسٹ فلائٹ کامیابی کے ساتھ لینڈ کر گئی۔ اس موقع پر ایئرپورٹ پر موجود حکام اور عملے نے طیارے کا استقبال کیا۔
ذرائع کے مطابق ابتدائی مرحلے میں مزید چند ٹیسٹ فلائٹس چلائی جائیں گی تاکہ آپریشنل امور کا مکمل جائزہ لیا جا سکے۔ ٹیسٹ فلائٹس کی کامیابی کے بعد ایئر سیال کی سکردو کے لیے باقاعدہ پروازوں کا آغاز متوقع ہے۔

27/03/2026

Indian Reaction on Pray Video Skardu

Kon Kon Yaha sy Guzar Chuka hai.....?
20/03/2026

Kon Kon Yaha sy Guzar Chuka hai.....?

رہبر معظم سپریم لیڈر سید علی خامنہ ائی کی شہادت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے ریلیاں شروع سکردو سمیت گلگت بلتستان ...
01/03/2026

رہبر معظم سپریم لیڈر سید علی خامنہ ائی کی شہادت کے خلاف دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے ریلیاں شروع سکردو سمیت گلگت بلتستان میں بھی ہزاروں لوگ احتجاج میں شریک ہیں

🛣️🔥 شمالی پاکستان کی تقدیر بدلنے والا منصوبہ منظور!نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے مانسہرہ → کاغان → ناران → جھل ک...
22/02/2026

🛣️🔥 شمالی پاکستان کی تقدیر بدلنے والا منصوبہ منظور!
نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے) نے مانسہرہ → کاغان → ناران → جھل کنڈ → چلاس کے درمیان جدید ترین موٹر وے / ایکسپریس وے بنانے کی منظوری دے دی ہے۔
⏱️ جو سفر آج تقریباً 7 گھنٹے لیتا ہے، وہ اب صرف 2 گھنٹوں میں مکمل ہو سکے گا!
یعنی وقت کی بڑی بچت، کم تھکن اور زیادہ محفوظ سفر۔
🚗💨 یہ چار لین شاہراہ بین الاقوامی معیار کے مطابق تعمیر کی جائے گی، جس سے تیز، محفوظ اور آرام دہ سفر ممکن ہوگا۔
🌏🤝 یہ منصوبہ پاک-چین اقتصادی راہداری (CPEC) کا اہم حصہ ہے، جو سیاحت، تجارت اور علاقائی روابط کو نئی بلندیوں تک لے جائے گا۔
🏔️📈 ناران، کاغان اور گلگت بلتستان کے علاقوں میں سیاحت کا نیا دور شروع ہوگا، مقامی معیشت مضبوط ہوگی اور ہزاروں روزگار کے مواقع پیدا ہوں گے۔
✨ یہ صرف ایک سڑک نہیں، بلکہ ترقی، خوشحالی اور روشن مستقبل کی طرف ایک بڑا قدم ہے۔

08/02/2026

Ishaq Haider ma Hume Mar dya jata hai.

شہادت کی خوشبو، آنکھوں میں آنسو شہید بہادر علی کا جسدِ خاکی سکردو پہنچتے ہی سکردو امڈ آیا — شہید بہادر علی کی نمازِ جناز...
08/02/2026

شہادت کی خوشبو، آنکھوں میں آنسو
شہید بہادر علی کا جسدِ خاکی سکردو پہنچتے ہی سکردو امڈ آیا —
شہید بہادر علی کی نمازِ جنازہ میں عوام کا ٹھاٹھیں مارتا سمند🥹

06/02/2026

“شہید انسپکٹر بہادر علی کا جسدِ خاکی اسلام آباد سے سکردو لایا جا رہا ہے۔ ایمبولینس کی فرنٹ سیٹ پر شہید کے والد بیٹھے ہیں—آنکھوں میں صبر، دل میں درد، اور لبوں پر سب کے لیے شکر کے الفاظ۔ یہ منظر ہمیں سکھاتا ہے کہ اصل عظمت صبر میں ہے، اور اصل حوصلہ وہ ہوتا ہے جو دکھ کی شدت میں بھی شکر میں بدل جائے۔ قوم اپنے شہید کو سلام پیش کرتی ہے، اور اس باوقار باپ کو سلام جس نے دکھ کو بھی وقار کے ساتھ تھام رکھا ہے

Address

Skardu Gilgit Baltistan
Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skardu Gilgit Baltistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share