Ideal Boys Hostel Skardu

Ideal Boys Hostel Skardu The Destination where you can stay like Home and feel like Hostel.

"مطمئن زندگی کامیاب زندگی سے بہتر ہے کیونکہ ہماری کامیابی کا اندازہ دوسرے لوگ کرتے ہیں ، لیکن ہمارے اطمینان کو ہماری اپن...
23/07/2026

"مطمئن زندگی کامیاب زندگی سے بہتر ہے کیونکہ ہماری کامیابی کا اندازہ دوسرے لوگ کرتے ہیں ، لیکن ہمارے اطمینان کو ہماری اپنی روح ، دماغ اور دل سے ناپا جاتا ہے "

 #سکردو:آئیڈیل بوائز ہاسٹل سکردو میں محدود نشستوں پر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں۔✅خصوصیات:✅بہترین لو...
05/07/2026

#سکردو:

آئیڈیل بوائز ہاسٹل سکردو میں محدود نشستوں پر پہلے آئیے پہلے پائیے کی بنیاد پر داخلے جاری ہیں۔

✅خصوصیات:

✅بہترین لوکیشن
✅بہترین سہولیات کے ساتھ
✅ گھر سے دور گھر جیسا ماحول
✅مناسب فیس
✅سکول، کالجز اور اکیڈمیز کے سنگم میں موجود
✅24 گھنٹہ سپیشل لائن + سولر سسٹم
✅وائی فائی کی سہولت
✅کارپیٹڈ رومز + اٹیچ واش رومز
✅فکسڈ سٹڈی ٹائم ٹیبل
✅بہترین میس سسٹم + قیام و طعام
✅کردار سازی

ایڈریس: آئیڈیل بوائز ہاسٹل نزد بلترو ریسٹ ہاوس پریشان چوک سکردو

برائے رابطہ:
واٹس ایپ نمبر :8868091-0345
موبائل نمبر : 6020837-0355

آئیے۔۔۔گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سکردو کے ساتھ ایک شاندار تعلیمی کیرئیر کا آغاز کریں۔۔۔!گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سکردو میں ...
27/04/2026

آئیے۔۔۔گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سکردو کے ساتھ ایک شاندار تعلیمی کیرئیر کا آغاز کریں۔۔۔!

گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج سکردو میں کلاس میں داخلے جاری ہیں۔
آنلائن داخلہ فارم جمع کرنے کی آخری تاریخ 9 مئی 2026 ہے۔
داخلے کے لئے تحریری امتحان 11 مئی 2026 کو صبح بوقت 10:30 بجے منعقد ہوگا۔

انلائن فارم پر کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
www.gcs.edu.pk

*🌟 آئیڈیل ہاسٹلز سسٹم سکردو 🌟**🚨 اسلامک آئیڈیل گرلز ہاسٹل 🚨*📍 نزد المرکز الاسلامی، سیٹلائٹ ٹاون، سکردو*خصوصیات:*🏡 محفوظ ...
02/04/2026

*🌟 آئیڈیل ہاسٹلز سسٹم سکردو 🌟*

*🚨 اسلامک آئیڈیل گرلز ہاسٹل 🚨*
📍 نزد المرکز الاسلامی، سیٹلائٹ ٹاون، سکردو

*خصوصیات:*
🏡 محفوظ اور گھر جیسا ماحول
📖 قرآن پاک کی مفت دینی تعلیم
✨ پرسکون اور مکمل اسلامی تعلیمی ماحول
💻 وائی فائی اور جدید سہولیات
📍 تمام سکولز و کالجز کے قریب

*👦 آئیڈیل بوائز ہاسٹل*
📍 نزد بلترو ریسٹ ہاوس، پریشان چوک، سکردو

*خصوصیات:*
🏡 گھر جیسا ماحول، محفوظ رہائش
💡 24 گھنٹے لائٹنگ سسٹم
🍽 بہترین میس سسٹم
💻 وائی فائی کی سہولت
📍 سکول، کالجز اور اکیڈمیز کے قریب

📞 رابطہ:
0345-8868091 | 0355-6020837

*🔥 محدود نشستیں دستیاب — آج ہی اپنی جگہ محفوظ کریں! 🔥*

*اعلان داخلہ**اسلامک آئیڈیل گرلز ہاسٹل سکردو**خصوصیات:*》 پرسکون اور مکمل اسلامی تعلیمی ماحول》مطالعے اور پڑھائی کے لیے بہ...
14/12/2025

*اعلان داخلہ*

*اسلامک آئیڈیل گرلز ہاسٹل سکردو*

*خصوصیات:*

》 پرسکون اور مکمل اسلامی تعلیمی ماحول

》مطالعے اور پڑھائی کے لیے بہترین سہولیات

》طالبات کی عصمت، عفت اور حجاب کا خصوصی خیال

》سکینڈ ٹائم مفت دینی تعلیم خصوصا قرآنی تعلیم حاصل کرنے کا سنہری موقع

》دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والی بچیوں کے لیے بہترین اور محفوظ رہائش

》صاف ستھرا اور گھر جیسا ماحول

》تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی

》مناسب فیس

》تمام سکولز و کالجز اور اکیڈمیز کے نزدیک

جو طالبات اپنی تعلیم کو محفوظ اور سکون بخش ماحول میں جاری رکھنا چاہتی ہیں، وہ اعتماد کے ساتھ *اسلامک آئیڈیل گرلز ہاسٹل* کا انتخاب کریں۔

*پتہ:* نزد المرکز الاسلامی (اہل حدیث مرکز ) سیٹلائٹ ٹاون سکردو

برائے رابطہ:
03458868091
03556020837

Address

Ideal Boys Hostel Satellite Town
Skardu
16100

Telephone

+923458868091

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideal Boys Hostel Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ideal Boys Hostel Skardu:

Shortcuts

Share

Category