ReeChan Resort Skardu

ReeChan Resort Skardu Luxurious Stay in the Heart of Mountains

ری چن ریزورٹ ReeChan Resort Skardu   انتظامیہ کی جانب سے آپ تمام چاہنے والوں کو عید الاضحٰی بہت بہت مبارک ۔ K2 Express T...
27/05/2026

ری چن ریزورٹ ReeChan Resort Skardu انتظامیہ کی جانب سے آپ تمام چاہنے والوں کو عید الاضحٰی بہت بہت مبارک ۔
K2 Express TV Reechan Travel & Tour

سابق ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو گلگت بلتستان حاجی فدا محمد ناشاد نے ری چن ریزورٹ سکردو ReeChan Resort Skardu  میں سابق وائس چیئر...
16/05/2026

سابق ڈپٹی چیف ایگزیکٹیو گلگت بلتستان حاجی فدا محمد ناشاد نے ری چن ریزورٹ سکردو ReeChan Resort Skardu میں سابق وائس چیئرمین بلدیہ سکردو اور ممتاز سیاسی سماجی شخصیت اور چیرمین ری چن ریزورٹ حاجی محمد حسین سے ملاقات کی اس موقع پر انہوں نے سکردو شہر میں ری چن ریزورٹ کو سیاحت کے شعبے کی ترقی اور سیاحوں کو لگژری رہائشی سہولیات کی فراہمی میں اہم اضافہ قرار دیا ملاقات کے موقع پر دونوں شخصیات نے اہم سماجی و سیاسی معاملات پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا

06/05/2026

ریچن ریزورٹ میں بہترین مہمان نوازی اور پرتپاک استقبال کے بعد ہمارے معزز ایرانی مہمان محبتوں، دعاؤں اور حسین یادوں کے ساتھ واپس ایران روانہ ہو گئے۔
ان کی آمد ہمارے لیے اعزاز تھی اور ان کی رخصتی دلوں میں ایک خوبصورت احساس چھوڑ گئی۔ اللہ تعالیٰ ان کے سفر کو خیروعافیت سے مکمل فرمائے اور دوبارہ ملاقات کے مواقع نصیب کرے۔
ریچن ریزورٹ — جہاں مہمان صرف آتے نہیں، دلوں میں بس جاتے ہیں۔ ✨

05/05/2026

آج ریچن ریزورٹ میں حرمِ امام رضا علیہ السلام سے تشریف لانے والی معزز شخصیات —
علامہ ڈاکٹر حجت الاسلام و المسلمین سید جلال حسینی، ڈاکٹر کاشانی، محمد رضا شفیعی
کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
یہ لمحہ نہ صرف ہمارے لیے اعزاز ہے بلکہ روحانیت، علم اور محبتِ اہلِ بیتؑ کی خوبصورت جھلک بھی پیش کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ ان بزرگوں کے علم و فیض سے ہمیں مستفید ہونے کی توفیق عطا فرمائے۔ ✨
"ریچن ریزورٹ — جہاں مہمان نوازی میں عزت بھی ہے اور عقیدت بھی"
مہمانوں کے ہمراہ قائد محترم داعی اتحاد بین المسلمین ممتاز عالم دین علامہ شیخ محمد حسن جعفری، صدر انجمن امامیہ بلتستان آغا سید باقر الحسینی، علامہ شیخ زاہد علامہ شیخ زاکر آغا، شیخ ذولفقار انصاری، شیخ کریمی، علامہ شیخ رضا، علامہ شیخ احمد حسن ترابی شیخ اشرف مظہر سمیت دیگر علماء شامل تھے ۔

29/04/2026

Chand at Reechan Resort

27/04/2026

Welcome to Reechan Resort Skardu 😍

Book your stay at Reechan Resort and Make wonderful memories with us

Contact Now
03463584820

ReeChan Resort Skardu

نگران صوبائی وزراء وزیر بلدیات و دیہی ترقی انجنیئر الطاف حسین اور وزیر اطلاعات محمد عباس خاکسار نے آج ری چن ریزورٹ کا تف...
15/04/2026

نگران صوبائی وزراء وزیر بلدیات و دیہی ترقی انجنیئر الطاف حسین اور وزیر اطلاعات محمد عباس خاکسار نے آج ری چن ریزورٹ کا تفصیلی دورہ کیا اور ریزورٹ کے مختلف شعبوں سے متعلق معلومات حاصل کی ۔ صوبائی وزراء نے منفرد ڈیزائن کے ساتھ پر تعیش ریزورٹ کو سکردو میں سیاحوں کے قیام کے لئے انتہائی خوبصورت اور پرکشش جگہ قرار دیتے ہوئے ری چن ریزورٹ انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا ۔صوبائی وزراء نے سیاحت کے شعبے کی ترقی اور ہوٹل انڈسڑی کے مسائل کے حل کیلئے بھرپور کردار ادا کرنے کی بھی یقین دہانی کرائی ۔نگران وزراء نے ممتاز سیاسی و سماجی شخصیت سرپرست اعلیٰ ری چن ریزورٹ حاجی محمد حسین سے بھی ملاقات کی
ReeChan Resort Skardu K2 Express TV Sadiq Sidiqi Mazahir Ali Reechan Travel & Tour Tourism Malaysia

12/04/2026

Our special guest from Indonesia 🇮🇩
Mr.
Thank you for the honest review and stay at ♥️

01/04/2026

"Why wait for the lunar cycle when you can dine under the moon every night? 🌙✨

We’ve brought a piece of the cosmos down to Reechan Resort, Skardu. Our latest 'Real Moon Art' installation is officially live! Whether it’s the snow-capped mountains or this glowing masterpiece, the view just got a lot more magical.
Come experience the moonlight, even when the sky is cloudy."

Address

Hassan Colony Skardu
Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ReeChan Resort Skardu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category