27/06/2023
ڈپٹی کمشنر سوات نے منگل کے روز ایک حکم نامہ جاری کیاہے جس میں عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران عوام اور خاص کر سیاحوں کی شکایات کا بروقت ازالہ کرنے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر(جنرل) کی نگرانی میں ایک کنٹرول روم قائم کیا ہے جس کا فون نمبر 0946-9240338 اور فکس نمبر 0946-9240339 ہے۔