30/06/2026
محترم سیاحوں کے لیے خصوصی پیغام
🌿 احرام ہوٹل اینڈ ریزورٹ، مالم جبہ روڈ پر آپ کو خوش آمدید کہتا ہے۔ 🌿
اگر آپ اسلام آباد، لاہور، کراچی یا پاکستان کے کسی بھی شہر سے سوات، مالم جبہ اور اس کے خوبصورت سیاحتی مقامات کی سیر کے لیے آ رہے ہیں، تو ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ اپنے قیام کے لیے احرام ہوٹل اینڈ ریزورٹ کا انتخاب کریں۔
📍 ہمارا ہوٹل مالم جبہ مین روڈ پر واقع ہے اور PC Hotel سے تقریباً 12 کلومیٹر نیچے ایک پُرسکون اور دلکش مقام پر موجود ہے۔
طویل سفر کے بعد تھکن فطری بات ہے، اور تھکے ہوئے مسافر خوبصورت مناظر اور سیاحتی مقامات سے بھرپور لطف نہیں اٹھا سکتے۔ اس لیے پہلے احرام ہوٹل تشریف لائیں، آرام کریں، تازہ دم ہوں، اور پھر اگلے دن آرام سے اپنی سیاحت کا آغاز کریں۔
🏔️ آپ باآسانی مالم جبہ چیئر لفٹ، زیرو پوائنٹ، مالم جبہ چڑیا گھر، شنگلا ٹاپ، سرسبز جنگلات، قدرتی چشموں اور خوبصورت پہاڑی مقامات کی سیر کر سکتے ہیں۔
🧳 آپ کے سامان کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے، لہٰذا آپ بے فکر ہو کر گھوم پھر سکتے ہیں اور واپسی پر سکون کے ساتھ اپنے ہوٹل پہنچ سکتے ہیں۔
🏨 احرام ہوٹل اینڈ ریزورٹ میں دستیاب سہولیات:
✅ آرام دہ اور کشادہ کمرے
✅ ماؤنٹین ویو رومز
✅ گارڈن ویو رومز
✅ فیملی فرینڈلی ماحول
✅ بچوں کے لیے کھیلنے کی جگہ
✅ وسیع گراؤنڈ
✅ خوبصورت باغات
✅ سوئمنگ پول
✅ مفت وائی فائی
✅ یو پی ایس بیک اپ
✅ جنریٹر سروس
✅ محفوظ پارکنگ
✅ بہترین مہمان نوازی
🌟 احرام ہوٹل اینڈ ریزورٹ میں آپ کو گھر جیسا سکون، شاندار ماحول اور خلوص بھری مہمان نوازی ملے گی۔
اونر : ساجد خان
🌹 احرام ہوٹل اینڈ ریزورٹ "آپ کے آرام، سکون اور یادگار سفر کا بہترین انتخاب" 🌹
آپ کی آمد ہمارے لیے باعثِ خوشی ہوگی۔ خوش آمدید! ❤️
03339887544