Al Umar Restaurant Shanwari Tikka House

Al  Umar Restaurant Shanwari Tikka House Al Umar Restaurants Presents Punjabi And Shanwari Food Very First time in District Talagang

20/05/2025
19/05/2025

العمر ریسٹورنٹ اینڈ شنواری تکہ ہاؤس تلہ گنگ آج مورخہ
19 مئی بروز سوموار سے اسٹارٹ ہو گیا ہے جو کہ بوجہ فوتگی ملک بلاول اعوان 5 دنوں سے بند تھا

خبر غم العمر ریسٹورنٹ کے مالک ملک بلاول اعوان رضا الہی سے فوت ہو گئے ہیں اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے آمین 🤲
13/05/2025

خبر غم
العمر ریسٹورنٹ کے مالک ملک بلاول اعوان رضا الہی سے فوت ہو گئے ہیں اللہ پاک کامل مغفرت فرمائے آمین 🤲

25/04/2025

آؤ ناشتہ کراں 🤗
العمر ریسٹورنٹ اینڈ شنواری تکہ ہاؤس تلہ گنگ پر اب سپیشل ناشتہ بھی دستیاب ہے 🥰

الحمداللہ العمر ریسٹورنٹ تلہ گنگ کو تلہ گنگ کی عوام کی طرف سے کافی اچھا ریسپونس ملا ہے ہم امید کرتے ہیں کے ہم آپکی توقعا...
19/04/2025

الحمداللہ العمر ریسٹورنٹ تلہ گنگ کو تلہ گنگ کی عوام کی طرف سے کافی اچھا ریسپونس ملا ہے ہم امید کرتے ہیں کے ہم آپکی توقعات پر پورا اترے ہونگے اگر ایسا نہیں ہے تو پلیز ضرور کمنٹ کیجئیے گا آپکی قیمتی رائے ہمارے لئیے بہت اہم ہے دل کھول کر کر ہمیں بتائیں ہم انشاء اللہ اچھے کو اور اچھا کریں گے اور برے کو اچھا کرنے کی کوشش کریں گے 🌹

Address

Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Umar Restaurant Shanwari Tikka House posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category