Al Hadi Foods

Al Hadi Foods Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hadi Foods, Sialkot.

کیا مرید بنانا ایسا ھے جیسا گاہک بنانا ؟؟کیا خوب بیان کیا گیا
07/07/2024

کیا مرید بنانا ایسا ھے جیسا گاہک بنانا ؟؟
کیا خوب بیان کیا گیا

Check out Prof. Doctor Syed Zircon Shah’s video.

22/06/2024

*عارضی بندیش اہم اعلان*
اسلام علیکم,
ھادی حسن فاؤنڈیشن کی جانب سے سید کامران حیدر واسطی
تمام احباب کا شکریہ ادا کرتا ھوں۔ تقریباً 6 سال کے طویل عرصے کے دوران آپ تمام نے بھرپور ساتھ دیا۔
2 سفید پوش گھرانوں میں گھر گھر راشن کی تقسیم سے شروع ھونے والا یہ نیکی کا سلسلہ، ایک وقت میں 35 سے زائد گھرانوں تک راشن پہنچانے، بچیوں کے جہیز اور بے روزگاروں کو روزگار پر لگانے تک پہنچ گیا۔
یہ سب آپ تمام احباب کی محبت اور میرے انتظامیہ کے افراد کی محنت سے ممکن ھوا۔
*خصوصاً:*
جناب آفتاب خان، جناب منور صاحب، جناب مدثر خان صاحب سمیت میرے پیارے دوست
محمد نعیم، عرفان مبارک، شہزاد نزیر، شاہد قادری اور لاھور سے قیصر بھائی اور دیگر محبت کرنے والے وہ احباب جو مالی معاونت کرتے رہے میں آپ تمام کی محبت اور خلوص کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ھوں۔
میرے ایک بار کہنے پر تمام احباب دل و جان سے ساتھ دیتے رہے۔ جزاک اللہ خیرا ۔

آپ تمام احباب کو مطلع کیا جاتا ھے کہ ذاتی مصروفیات اور دیگر انتظامی امور میں بہتری کرنے کی خاطر ہم
ھادی حسن فاؤنڈیشن کو کچھ عرصہ کے لئے بند کر رہے ہیں۔ اس دوران کسی قسم کا فنڈ جمع نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی کسی کی مدد جاری رکھی جائے گی۔ ۔
*دوبارہ شروع*
فاؤنڈیشن کی رجسٹریشن اور باقاعدہ انتظامیہ و اسٹاف کی تشکیل کے ساتھ کچھ عرصہ بعد نئے جوش اور بہتر طریقے سے یہ سلسلہ دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ تب ہم سب مل کر ایک بار پھر اس نیکی میں تعاون کریں گے۔ میں کامران حیدر تمام انتظامیہ کی جانب سے ایک بار پھر آپ تمام احباب کا بے حد شکریہ ادا کرتا ھوں

https://youtu.be/ery0q2PFD4s
15/04/2023

https://youtu.be/ery0q2PFD4s

پاکستانی پولیس نے جمعہ کو ایک مسلمان خاتون کو توہین مذہب کے الزام میں گرفتار کیا جب اس نے مبینہ طور پر یہ دعویٰ کیا کہ وہ ایک اسلامی پیغمبر ہے، یہ الزام ملک ...

12/08/2022

*Earn with Wasti*
Dear visitors! WASTI DECOR a professional and well-known company.
We have 15 year experience in house planing, exterior design, interior spacing, building construction and skills development of new students.
our main head office located in Islamabad and sub offices in Sialkot, Lahore and bhakar city
We give all designing services online all over Pakistan/other countries.
And give construction services in all major cities of Pakistan.
You have golden opportunity to Learn with Wasti
We give you online classes and professional skills for these software / programs
( AutoCAD, 3ds Max, Lumion, Camtasia, Photoshop, Freelancing, YouTube Channel, After Effects )
Hurry up for registration
Call or WhatsApp 0092-302-5074727

06/09/2021

Address

Sialkot

Telephone

+923025074727

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Hadi Foods posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al Hadi Foods:

Share