27/10/2025
سوشل میڈیا پر قومی پاسپورٹ کے فرنٹ کور پیج کے حوالے سے زیر گردش مختلف جعلی تصاویر کے حوالے سے محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کا سخت نوٹس، پراپیگنڈہ کرنے والے عناصر کے خلاف قانونی کاروائی کا فیصلہ، قومی پاسپورٹ میں چند سیکورٹی فیچرز کے علاوہ کسی بھی قسم کی تبدیلی نہیں کی جا رہی، شہریوں سے التماس ہے کہ جعلی خبروں پر دھیان نہ دیں