اپنا کشمیر
- Home
- United Kingdom
- Watford
- اپنا کشمیر
.
Address
West Street
Watford
WD171BW
Website
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when اپنا کشمیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
Contact The Business
Send a message to اپنا کشمیر:
Featured
Our Story
ادارے کا قیام جب 1992 میں دکهی انسانیت کی خدمت کی بنیاد پر عمل میں لایا گیا.جو وقت گزرنے کے ساتهہ ساتهہ آج ایک نامور فلاحی ادارے کہ طور پر سامنے آ چکا هے. یہ اداره اب صف_اول کی حیثیت اختیار کرتے هوے.مندرجہ زیل شعبہ زندگی میں بےبس ،لاچار دکهی انسانیت کی خدمت میں اپنی انتهک محنت جاری رکهے هوے هے. *1 کڈنی ڈہیلاسیسز سنٹر........... *2ایمبولینس سروس.............. *3لاوارث اموات کی تدفین..... *لاوارث نومولود بچوں کی کفالت..... *مریضوں کہ لیے آٹینڈنٹ هاوس..... * لاوارث اموات کو محفوظ کرنے کہ لیے موچری..... * 7 یتیم بچوں کے لیے کتابوں اور یونیفارم کا بندوبست کرنا...... *8 عیدگفٹ سکیم.... یہ سب اللله کے فضل وکرم کہ بعد مبارک بسمل کی انتهک محنت ،خلوص و لگن کے جذبے،اور مخیر حضرات کی مالی معاونت سے هی ممکن هے.