30/10/2016
شبلی ہاسٹل کے دو بہترین طلبہ اور ہمارےدوست نجم مہدی اور محمد عمیرخان نے امیٹی یونیورسٹی لکھنو میں ایک مباحثے میں حصّہ لیا اور پہلی پوزیشن حاصل کی
ہم پورے ہاسٹل کی طرف سے دونوں کو بہت مبارکباد پیش کرتے ہیں اور آگے مزيد کامیابی کی دعا کرتے ہیں