04/07/2024
کوہنگ قلات ،
فخر جمعیت عظیم ملت مرکزی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام پاکستان حضرت مولانا عبد الغفور حیدری صاحب کا مدرسہ عربیہ دارالارشاد کلی اللہ آباد کوہنگ قلات آمد
ضلعی معاون کنوینر مدیر اعلیٰ مدرسہ حضرت مولانا حافظ حمید اللہ صاحب ،اساتذہ کرام ودیگر حلقہ احباب سے ملاقات کیں
سیاسی سماجی صورتحال سمیت جماعتی تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
بعد ازاں جرنیل جمعیت کے اعزاز میں پر تکلف چائے پارٹی کا بھی اہتمام کیا گیا ،