19/10/2021
اسلام علیکم۔۔۔۔
امید رکھتا ہوں۔ کہ آپ سب لوگ خیر خیریت سے ہونگے۔۔۔عرض کر رہا تھا کہ آج بروز منگل ظہر نماز کے بعد ہمارے ہاں یعنی یونیورسٹی ہاسٹل کرک میں سورہ یسین ختم کی اہتمام کیا ہے۔۔۔۔ لہذااپ لوگوں سے التماس ہے کہ اس حتم میں ہمارے ساتھ ضرور شامل ہو جائیں۔۔۔۔
شکریہ