01/01/2026
طلبہ کے لیے بہترین ہاسٹل سہولت
گیس، بجلی اور دیگر تمام اخراجات بالکل مفت ہیں۔ کسی بھی چیز کے خراب ہونے کی صورت میں، چاہے بلب کی تبدیلی ہو یا واشنگ مشین کی مرمت، اس کا کوئی خرچ بچوں سے وصول نہیں کیا جاتا۔ سردیوں میں طلبہ الیکٹرک کیتلی، ہیٹر اور ہیئر ہیٹ بلوئر بلا روک ٹوک استعمال کر سکتے ہیں کیونکہ ہاسٹل میں سولر سسٹم اور بیٹریاں نصب ہیں۔
طلبہ کو فرنشڈ کمرے فراہم کیے جاتے ہیں جن میں بیڈ اور چارپائیاں موجود ہیں۔ صحن میں دھوپ کا مناسب انتظام ہے جبکہ گرمیوں کے لیے پنکھے، کولر اور اے سی کی سہولت بھی دستیاب ہے۔ فلٹر شدہ پانی کے ساتھ الیکٹرک واٹر کولر موجود ہے۔
یہ ہاسٹل اسلامیہ یونیورسٹی کے مین بس اسٹاپ سے صرف پانچ منٹ کے فاصلے پر واقع ہے۔ طلبہ کے لیے علیحدہ کچن اور کھانے کے لیے فریج بھی مہیا کی گئی ہے تاکہ انہیں گھر جیسا آرام دہ ماحول مل سکے۔