15/09/2026
*کیولری چوک جانب ٹی کراسنگ افسوسناک ٹریفک حادثہ،*
*غیر ملکی شہری موقعہ پر جاں بحق*
غیر ملکی شہری موٹر سائیکل پر سوار تھاکہ نامعلوم کار پیچھے سے ٹکرائی....!!!!
ٹکرانے کے باعث موٹر سائیکل سوار غیر ملکی شہری سڑک کی دوسری جانب جاگرا، جہاں ایک دوسری گاڑی سے بھی ٹکرا گیا
حادثے میں غیر ملکی شہری موٹر سائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق،سی ٹی او لاہور سید عبدالرحیم شیرازی کا افسوسناک حادثے کا نوٹس، گاڑی ٹریس کرنے کا حکم....!!!!
ڈی ایس پی محمد اشفاق کو سی سی ٹی وی اور سیف سٹی کیمروں سے گاڑی ٹریس کرنے کا حکم....!!!!