19/01/2026
📢 ہیلپر کی ضرورت ہے – بوائز ہاسٹل
سٹی ایگزیکٹو ہاسٹل (صدر پُلی چوک، بہاولپور) میں فوری ہیلپر کی ضرورت ہے۔
دور سے آنے والے امیدواروں کے لیے مفت کھانا اور رہائش کا انتظام موجود ہے۔
۔
📌 مقام:
سٹی ایگزیکٹو ہاسٹل، صدر پُلی چوک، بہاولپور
📞 رابطہ نمبر:
0333 6826669
0306 6320723
0301 7745311