Qasim Town Bahawalpur

Qasim Town Bahawalpur QASIM TOWN NEAR ISLAMIA UNIVERSITY AND MUHAMMAD BIN QASIM HOSTEL.

21/11/2020
27/03/2020
Women College Road, Opposite Allied School near Dewan Wali Pulli, Bahawalpur.   Services: 1) Architecture2) House Renova...
21/03/2018

Women College Road, Opposite Allied School near Dewan Wali Pulli, Bahawalpur.

Services:
1) Architecture
2) House Renovation
3) Construction

19/04/2017

14/04/2017

    2k16
28/02/2017

2k16

24/09/2016
14/06/2016

بہاولپور(آن لائن)جماعت اسلامی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہاہے کہ حکومت بجلی،گیس اور رو...
12/06/2016

بہاولپور(آن لائن)جماعت اسلامی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر پنجاب اسمبلی ڈاکٹر سید وسیم اختر نے کہاہے کہ حکومت بجلی،گیس اور روزمرہ کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں کمی یقینی بنائے۔موجودہ حالات میں مہنگائی نے غریب عوام کی کمر توڑ کر رکھ دی ہے۔ماہ صیام میں طاقتور ناجائزمنافع خوری کے سامنے حکومت بے بس نظر آتی ہے۔حکمران جب تک مہنگائی پر قابوپانے کے لئے ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں نہیں لاتے بلند وبانگ دعوے محض ریت کی دیوار کے سواکچھ نہیں۔پاکستان میں مہنگائی ، بیروزگاری اور عدم تو جہی کے باعث کے باعث نوجوان نسل جرائم کی دلدل میں دھنستی چلی جارہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روزیو سی 4 کے امیر ریاض شاہد چوہان کی رہائشگاہ پر افطار پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ ضرورت اس امر کی ہے کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو عملاً فعال بنایاجائے۔ایسے دوکاندارجومہنگی اشیاء فروخت کرتے ہیں ان کے خلاف فوری کاروائی کی جائے۔ضلعی انتظامیہ پرائس کنٹرول مجسٹریٹوں اورمارکیٹ کمیٹیوں کواپنی پوری ذمہ داری کامظاہرہ کرناچاہئے۔جماعت اسلامی پنجاب کے رہنما نے مزیدکہاکہ فلاحی مملکتوں میں حکومتیں عوام کوریلیف فراہم کرنے کے لئے دن رات کوشاں رہتی ہیں اور اس حوالے سے اپنی تمام ترکوششیں اور وسائل بروئے کار لائے جاتے ہیں مگر بدقسمتی سے ہمارے ہاں ان اقدامات کو سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے طور پر لیاجاتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ حکمران اپنی مدت توپوری کرتے رہے مگر وطن عزیز ترقی کی منازل طے کرنے کی بجائے ہمیشہ معاشی لحاظ سے تنزلی کاشکارہی رہا ہے۔ انہوں نے کہاکہ حکومت ٹیکسوں میں کمی کرکے عوام کو مزید ریلیف فراہم کرنے کے لئے اقدامات کرے۔مایوس کن حالات نے عوام کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے۔ قومی خزانے کی لوٹ مار کرکے حکمران اگر خود شاہانہ زندگی بسرکریں گے تو یقیناًمعاشرے میں احسا س محرومی نمایاں ہوگا۔ ملک میں بلا تفریق احتساب ناگزیر ہو چکا ہے۔

18/03/2016

Timelapse

Address

Qasim Town Bahawalpur
Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qasim Town Bahawalpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share