The American Hostel Bannu

The American Hostel Bannu MPA

03/05/2024
*💐 بڑوں کا احترام اور صلہ رحمی 💐* *🔷 امام جعفر صادق عليه السلام فرماتے ہیں:**عَظِّموا كِبارَكُم وصِلُوا أرحامَكُم۔**📜 اپ...
13/01/2023

*💐 بڑوں کا احترام اور صلہ رحمی 💐*

*🔷 امام جعفر صادق عليه السلام فرماتے ہیں:*

*عَظِّموا كِبارَكُم وصِلُوا أرحامَكُم۔*

*📜 اپنے بزرگوں کا احترام کرو اور صلہ رحم انجام دو۔*

*📝 مختصر وضاحت:*

*🌹 حس اخلاق اور اچھی صفات میں سے ایک دوسرے کی عزت و احترام کرنا ہے اسلام نے سن رسیدہ بزرگوں اور بڑوں کی عزت و احترام کرنے کی سفارش فرمائی ہے چاہے وہ کسی بھی دین اور مسلک کے ہوں۔*

*🌸 اپنے بڑوں اور بزرگوں کا احترام کرنا اس بات کا سبب بنے گا، کہ آپ کے چھوٹے آپ کا احترام کریں گے، لہذا بزرگوں کا احترام کرنا در اصل خود اپنے آپ کا احترام کرنا ہے۔*

*🌷 صلہ رحم کی اہل بیت علیہم السلام نے بہت زیادہ تاکید کی ہے جس کا فائدہ خود صلہ رحم کرنے والے کو دنیا اور آخرت میں ملتا ہے اور صلہ رحم یا اپنے خونی رشتہ داروں سے رابطہ رکھنا واجبات دینی میں سے ہے۔*

*☘️ صلہ رحم کے اثرات دنیا اور آخرت میں بہت زیادہ ہیں جیسے دنیا میں روزی میں اضافہ، طول عمر اور قیامت میں حساب و کتاب میں آسانی اور پل صراط سے با آسانی گزرنا وغیرہ شامل ہیں۔*

*☝️ لہذا ہر مسلمان کو دینی احکامات پر عمل کرتے ہوئے اپنے بڑوں کا احترام اور چھوٹوں کی عزت اور صلہ رحم انجام دینا چاہیئے اور ہر ایک سے خوش اخلاقی سے ملنا چاہیئے۔*
Copy

03/01/2023



Contact info
0333 6572030

03/01/2023

Let's again

31/12/2022

'T


.
CONTACT
0333 6572030

22/10/2022

The American Hostel Bannu

03336572030
22/10/2022

03336572030

11/09/2022


The great

And Standard

@03336572030

25/08/2022

ماشاءاللہ
The great American Hostel Bannu ❤️❤️❤️
Again open the American Hostel Bannu
Whatsapp 03336572030
Address
Near city police station Bannu govt no 2 school back side American Hostel Bannu

08/08/2022

The great American Hostel Bannu
Add me
Muhammad Umer wazir

Address

Bannu Cantonment

Telephone

+923336572030

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The American Hostel Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share