Officer's Guests House Bhakkar

Officer's Guests House Bhakkar Accommodation

HAPPY NEW YEAR 2026
31/12/2025

HAPPY NEW YEAR 2026

22 نومبر 2025 بروز ہفتہ :آفیسرز گیسٹ ہاؤس (ریلوے روڈ بھکر) کی پُروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔    افتتاحی ربن کاٹنے کی ...
23/11/2025

22 نومبر 2025 بروز ہفتہ :
آفیسرز گیسٹ ہاؤس (ریلوے روڈ بھکر) کی پُروقار افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
افتتاحی ربن کاٹنے کی سعادت گیسٹ ہاؤس کے معزز سی ای او حاجی محمد حفیظ الرحمٰن صاحب اور خطیب و قاری محمد امجد صاحب (امام جامع مسجد قدیمی عیدگاہ جنوبی) نے مشترکہ طور پر حاصل کی۔
تقریب کا آغاز عیدگاہ جنوبی کے حافظانِ کرام کی تلاوت و ختم قرآنِ پاک سے ہوا، جس کے بعد شرکاء کی ضیافتِ طعام کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر خاندان کے افراد، عزیز و اقارب، دوست احباب , میڈیا کے نمائندوں اور معزز تاجران نے شرکت فرما کر تقریب کو رونق بخشی۔

ہم اپنے معزز مہمانوں کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے اپنی آمد سے اس سادہ مگر خوبصورت تقریب کی رونق بڑھائی۔

منجانب: آفیسرز گیسٹ هاوس

As we bid farewell to the summer season, we extend our sincere gratitude to all our valued guests for their trust in our...
11/10/2025

As we bid farewell to the summer season, we extend our sincere gratitude to all our valued guests for their trust in our services. Your trust and satisfaction inspire us to keep delivering exceptional experiences.
We look forward to welcoming you again in the upcoming winter season. 🌸🏡

18/08/2025

Our thoughts and prayers are with the families of flood victims in KPK.

Regards:
Offcers Guest House Bhakkar

14/08/2025
Happy Independence Day 🇵🇰
14/08/2025

Happy Independence Day 🇵🇰

Best place to stay during a business trip or personal tour. Right in the heart of city with easy access to city landmark...
13/07/2025

Best place to stay during a business trip or personal tour. Right in the heart of city with easy access to city landmarks.
Call now for reservations: 03336849123

Home away from home.

Checking in to happiness.❤️😊
Officer's Guests House Bhakkar

ماہِ محرم الحرام کا آغاز ہمارے لیے عقیدت، سوگ، اور غور و فکر کا ایک موقع ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں خانوادۂ رسول ﷺ نے عظ...
27/06/2025

ماہِ محرم الحرام کا آغاز ہمارے لیے عقیدت، سوگ، اور غور و فکر کا ایک موقع ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں خانوادۂ رسول ﷺ نے عظیم قربانی پیش کی، اور امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے جاں نثار ساتھیوں نے ظلم، جبر اور باطل کے خلاف صدائے حق بلند کی۔ کربلا کی عظیم قربانی ہمیں عدل، صبر، ایثار اور استقامت کا درس دیتی ہے۔ آئیے اس ماہِ غم و حزن کو باہمی محبت، بین المسالک ہم آہنگی، اور فرقہ واریت سے بالاتر ہو کر منائیں۔ ہماری چھوٹی سی کوشش معاشرے میں امن، بھائی چارے، اور یکجہتی کا سبب بن سکتی ہے۔ Officers' Guest House Bhakkar کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو ماہِ محرم الحرام با ادب و احترام پیش ہے۔ دعا ہے کہ اللہ پاک ہمیں سچائی اور حق پر چلنے، اور امام حسین علیہ السلام کے مشن کو سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

AC 2-bedroom available at a cheap price and luxury environment. Near Punjab Bank railway road Bhakkar. Officer's Guests ...
15/06/2025

AC 2-bedroom available at a cheap price and luxury environment. Near Punjab Bank railway road Bhakkar. Officer's Guests House Bhakkar

07/06/2025

Address

Railway Road Near Punjab Bank
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Officer's Guests House Bhakkar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share