29/06/2022
ضلع بھکر کی ایسی بیوہ خواتیں جن کے چار سےاٹھارہ سال کے درمیان کی عمر کے بچے بچیاں کسی سکول کالج یا یونیورسٹی میں تعلیم۔حاصل کر رہے ہوں مستقل طور پر مالی امداد کے حصول کے لیے اپنے مرحوم خاوند کا ڈیٹھ سرٹیفکیٹ بچوں کا فارم ب اور سکول کالج یونیورسٹی میں داخلے کا پروف ترجیحا اس گھر کی لڑکی بھی تعلیم۔حاصل۔کر رہی ہو کے ساتھ رجسٹریشن کے لیے اسسٹنٹ ڈائریکٹر پاکستان بیت المال ضلعی دفتر بھکر کے آفس میں فورا رابطہ کریں رجسٹریشن کے بعد انھیں آٹھ ہزار روپے ماہانہ ملے گا زیادہ بچوں کے زیر تعلیم ہونے پر ماہانہ وظیفہ زیادہ ملے گا ترجیحا بچیان پڑھانے والے والدین۔
ایڈریس۔ ڈسٹرکٹ آفس پاکستان بیت المال بہل روڈ سوشل ویلفیئر کمپلیکس بھکر
0453-9200055