Hostel ki batein gpgc and Uuniversity of chakwal, chakwal

Hostel ki batein gpgc and Uuniversity of chakwal, chakwal Gpgc uni of chakwal. Non official. Not using name of any authority. Can not be used for any evidence �

24/02/2024
Congrats to UOC Super League Season 2 winners (Hostle Team) & Runner up (I.R Deptt)Heartiest Congratulation to students ...
02/11/2023

Congrats to UOC Super League Season 2 winners (Hostle Team) & Runner up (I.R Deptt)
Heartiest Congratulation to students of Economics deptt. for organizing successful 2nd Cricket Tournament at UoC. ملک ذیشان عباس , Tayyab, Zulqurnain, Mehtab Ali Tahir, and others.

08/10/2023

Fee submission date for Ali Baba GDT program has been extended till today.
Note: Classes will commence from Monday, 9-10-2023. Insha Allah.

Merit Lists date
05/09/2023

Merit Lists date

Admissions open in University of Chakwal
10/07/2023

Admissions open in
University of Chakwal

عیداں   تے   شبراتاں   آئیاںسارے   لوکی   گھراں    نو آئےاو نہیں  آۓ     محمد      بخشاءجیھڑے   آپ      ہتھیں      دفناۓ...
07/03/2023

عیداں تے شبراتاں آئیاں
سارے لوکی گھراں نو آئے
او نہیں آۓ محمد بخشاء
جیھڑے آپ ہتھیں دفناۓ😭
اللہ پاک شب برات کی رات کے صدقے گزشتہ سال ہم سے بچھڑ جانے والے ہمارے پیارے بھائی محمد حنیف کے درجات بلند فرمائیں اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین😭🤲

Winter Vacations
23/12/2022

Winter Vacations

  Needy applicants are required for this Scholarship.Hurry up and avail a better opportunity And run your future well . ...
11/10/2022


Needy applicants are required for this Scholarship.
Hurry up and avail a better opportunity And run your future well .

یونیورسٹی آف چکوال سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد 17 اکتوبر بروز سوموار...
10/10/2022

یونیورسٹی آف چکوال سیرت النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے ایک عظیم الشان کانفرنس کا انعقاد 17 اکتوبر بروز سوموار کو کر رہی ہے. تمام سٹاف اور جامعہ کے طلبہ و طالبات کو شرکت کی دعوت ہے
وقت : دن 10:30 . بمقام سیتھی ہال جامعہ چکوال

Semesters schedule...!
24/09/2022

Semesters schedule...!

السلام علیکم!اُمید ہے سب خیریت سے ہوں گے...⁦♥️⁩نوٹس : آپ سب کے لیئے اہم خبر یہ ہے کہ جن سٹوڈنٹس کا ایڈمیشن یونیورسٹی آف ...
22/09/2022

السلام علیکم!
اُمید ہے سب خیریت سے ہوں گے...⁦♥️⁩

نوٹس : آپ سب کے لیئے اہم خبر یہ ہے کہ جن سٹوڈنٹس کا ایڈمیشن یونیورسٹی آف چکوال میں نہیں ہوا وہ سٹوڈنٹس گھر بیٹھنے یا کہیں دور یونیورسٹی/ کالج میں جانے کی بجائے اپنے ہی شہر چکوال کے گاؤں (پنوال) میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج جو کہ (یونیورسٹی آف پنجاب) سے منسوب (متبنی) ہے آپ کو یونیورسٹی آف پنجاب (لاہور) کی طرف سے ڈگری ملے گی آپ لوگ یہاں ایڈمیشن لے سکتے ہیں...

پروگرام : یہاں پہ (BS) کے (7) پروگرام کروا رہے ہیں جو کہ اوپر دیئے گئے ایڈ میں درج ہیں...

سٹاف : یونیورسٹی آف چکوال کے (25) پروفیسرز کو یہاں پہ منتقل کر دیا گیا ہے...

فیس : تمام ڈیپارٹمنٹس کی فیس دس ہزار (10,000) سے بارہ ہزار (12,000) ہوگی...

تاریخ : ایڈمیشن ڈیٹ 20 ستمبر سے تقریباً (3) ہفتے تک آگے مزید چلے گی...

مزید معلومات کیلئے آپ سب (کمنٹ بوکس) میں پوچھ سکتے ہیں...

...🤩⁦♥️⁩

Address

Chakwal

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hostel ki batein gpgc and Uuniversity of chakwal, chakwal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category