Haji Kaleem Ullah official

Haji Kaleem Ullah official سیاسی و مذہبی جدوجہد کو زندگی کا حصہ سمجھتا ہوں۔۔

27/05/2026
24/05/2026

صوبائی صدر جان محمد جانے اور حاجی کلیم اللہ

22/05/2026

مفتی محمود مرکز میں سنیٹر حضرت مولانا عطاء الحق درویش صاحب سے ملاقات اور آخر میں سنیٹر صاحب چین کے سرکاری دوری پر رخصت کیا

21/05/2026

آج مفتی محمود مرکز میں سنیٹر حضرت مولانا عطاء الحق درویش صاحب سے ملاقات اور آخر میں سنیٹر صاحب چین کے سرکاری دوری پر رخصت کیا

21/05/2026

قائد جمعیت سے ملاقات مفتی محمود مرکز پشاور میں

16/05/2026

ویلج کونسل ضیاء شہید کلے اجلاس
ویلج کونسل ضیاء شہید کلے کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مجلسِ عاملہ اور تحصیل سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ویلج کونسل کی مجموعی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
شرکاء نے مختلف امور پر اپنی آراء اور تجاویز پیش کیں جنہیں غور سے سنا گیا۔ اجلاس میں آئندہ کے لیے لائحہ عمل بھی طے کیا گیا تاکہ تنظیمی امور کو مزید مؤثر بنایا جا سکے۔
اجلاس میں ذمہ داران نے بھرپور تیاری کے ساتھ شرکت کی اور تنظیمی فعالیت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا
سوشل میڈیا انچارج محمد معاذ نعمانی

13/05/2026

سنیٹر حضرت مولانا عطاء الرحمن صاحب اجلاس میں امن و امان کے حوالے سے خطاب

08/05/2026

#چارسدہ
قائدِ جمعیت کے حکم پر جمعیت علماء اسلام ضلع چارسدہ کے زیرِ اہتمام شــ ہیدِ اسلام شیخ الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی المناک شـــ ہادت پر چارسدہ فاروق اعظم میں احتجاجی مظاہرہ جاری ہے۔

08/05/2026

تمام ویلیج کونسلوں کے ذمہ داران، عہدیداران، کارکنان اور عوام الناس سے کثیر تعداد میں بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔ شہید_شیخ_ادریس_رح

Address

Sardaryab
Charsadda
24430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haji Kaleem Ullah official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haji Kaleem Ullah official:

Share

Category