Inam Gull Mohmand

Inam Gull Mohmand A*O only one organisation for the help of poor students
Please request for help you
Help types.. old & new book. Uniform. Money etc

29/09/2024

یو ترکي متل دی
“که ستاسو بحث د یو بد تمیز سړی سره وي
نو په هغه وخت کې تاسو باید چپ شئ
ځکه چې ستاسو غږ که څومره هم لوړ وی
د سګانو په شان لوړ غپار تاسو نشي کولی”.
cp

Nizam GuLL Mohmand
14/05/2024

Nizam GuLL Mohmand

10/12/2022

دلته جنت په سرکونو پروت دی
خلک مکې او مدينې ته درومي!😢

11/10/2022

ایک وکیل صاحب نے ساری عمر وکالت کی اور جب بڑی عمر کے پیش نظر وکالت سے دستبرداری اختیار کی تو اپنے سارے مقدمات اپنے بیٹے کو دیئے جو کہ اب خود بھی ایک نامور وکیل بن چکا تھا۔ چند ماہ بعد بیٹے نے ایک مقدمے کی فائل والد کے سامنے پیش کی اور کہا کہ آپ ساری عمر یہ مقدمہ لڑتے رہے مگر مقدمہ نہ جیت سکے اور میں نے چھ ماہ میں ہی یہ مقدمہ جیت لیا۔ والد نے ایک اچٹتی ہوئی نظر فائل پر ڈالی اور دوبارہ اپنے کام میں مصروف ہوگئے۔
بیٹے کو بہت غصہ آیا تو اس نے کہا اگر آپ اپنی ناکامی کا اعتراف نہیں کر سکتے تو کم از کم مجھے میری کامیابی پر مبارکباد تو دے ہی سکتے ہے۔ والد نے سر اٹھا کر بیٹے کی طرف دیکھا اور کہا "تم بیوقوف ہو"۔ تم سب بھائی بہنوں کو میں نے اس مقدمے سے پڑھایا لکھایا اور میں نے یہ مقدمہ تمھیں تمھارے بچوں کیلئے دیا تھا اور تم نے خود ہی اپنی آمدنی کا ذریعہ بند کردیا تو بتاؤ میں تمھیں بیوقوف نہ کہوں تو پھر کیا کہوں۔
Cp

برائے مھربانی میری التجاء سنو! مجھے ہائینا (Hyena) کہتے ہیں جسے آپ لگڑ بگر بول رہے ہیں میں ایک نایاب جانور ہوں جسکے خاند...
15/08/2022

برائے مھربانی میری التجاء سنو!
مجھے ہائینا (Hyena) کہتے ہیں جسے آپ لگڑ بگر بول رہے ہیں
میں ایک نایاب جانور ہوں جسکے خاندان والے پاکستان میں انتہائی کم تعداد میں بلوچستان اور سندھ کے علاقوں موجود ہوتے ہیں۔میرا خاندان دنیا میں ختم ہونے کے قریب ہے۔
میری اپ سے گزارش ہے مجھے مت مارو میں راستہ بھول آیا ہوں
مجھے جانے کا راستہ دو یا پھر مجھے پکڑ کر وائلڈلائف (Wildlife )کے حوالے کرو .
ہاں مجھے پکڑنا خطرناک ہے مگر میں جال یا پنجرے میں پھنس سکتا ہوں۔
# اگر میں جانور ہوں آپ تو انسان ہو ۔میرے بھی بچے ہیں میرا بھی گھر ہے ۔

05/08/2022

‏ٹیلی نار 7 روپے میں دو گھنٹے کیلئے 1000 منٹ دے رہا ہے اس سے اندازہ لگالیں کہ دنیا ہمیں کیا سمجھتی ھے..!
😒😂😒

02/07/2022

نن پکی ھغہ ملگری مینشن کے چی د اختر نہ لس 10 ورزے مخکی وئی، چی چکر لہ بہ زو او چی دا اختر ورز شی بیا پٹ شی🥰او موبائل ھم 📴 کی

24/06/2022

دہ قربانئ غوخہ چہ ھر چالہ ورکوئ ستاسو خپلہ خوخہ دہ خو مازغہ جے یو آئ والو لہ ورکئ
کیدے شی چہ مازغہ یئے
کار شروع کی

30/03/2022
26/02/2022

INAM Gull Mohmand birthday
27june2018 Wednesday
Badar Gull Mohmand birthday
9november2019 Saturday
Asiya Gull Mohmand birthday
23febuary2022 Wednesday

Address

Charsadda
24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Inam Gull Mohmand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Inam Gull Mohmand:

Share