Comfort lodge fairy meadows

Comfort lodge fairy meadows Restaurant, camping,bone fire jeeps ,guide
Contact for any information 03168096694

10/04/2026
18/02/2026

Ramadan Mubarak to all Muslims! 🌙✨
May this blessed month bring peace, mercy, and countless blessings to you and your family.
May Allah accept your prayers, fasting, and good deeds. 🤲
Ameen.

نئے سال کی شروعات اللہ کے نام سے 🤍یا اللہ! اس سال ہمیں مضبوط ایمان، صاف نیت، سچی محنت اور حلال کامیابی عطا فرما۔جو کھو گ...
31/12/2025

نئے سال کی شروعات اللہ کے نام سے 🤍
یا اللہ! اس سال ہمیں مضبوط ایمان، صاف نیت، سچی محنت اور حلال کامیابی عطا فرما۔
جو کھو گیا وہ بہتر سے بدل دے، اور جو ملنا ہے وہ ہمارے حق میں بہتر ہو۔ آمین ✨
نیا سال، نیا عزم، نیا حوصلہ 💪
میں وعدہ کرتا ہوں کہ اس سال شکایت نہیں، صرف محنت ہوگی۔
ڈر نہیں، صرف یقین ہوگا۔
اور رکنا نہیں، صرف آگے بڑھنا ہوگا۔نئے سال میں ایک ہی دعا ہے:
اللہ مجھے وہ بنا دے جو میں بن سکتا ہوں 🤍
اور وہ دے دے جو میرے حق میں بہتر ہو.

زندگی میں دسمبر پہلی دفعہ آرہا ہے۔ 25 - 25 - 25  شاید پھر کھبی نہ آئے۔ #@
25/12/2025

زندگی میں دسمبر پہلی دفعہ آرہا ہے۔
25 - 25 - 25
شاید پھر کھبی نہ آئے۔ #@

Address

Fairy Meadows Gilgit Baltistan
Chilas
14100

Telephone

03168096694

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Comfort lodge fairy meadows posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Comfort lodge fairy meadows:

Share