Al Madina Hotel & Restaurant - PPPP"

Al Madina Hotel & Restaurant - PPPP" Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Madina Hotel & Restaurant - PPPP", Hotel resort, Main Chowk Choa Saiden Shah Distt Chakwal Punjab, Choa Saidan Shah.

🌙✨ 12 ربیع الاول — جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙وہ آئے رحمت بن کر، تو دنیا سنور گئیلب پر درود آیا، تو ہر دل نکھر گئی ﷺ...
25/08/2026

🌙✨ 12 ربیع الاول — جشنِ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ✨🌙

وہ آئے رحمت بن کر، تو دنیا سنور گئی
لب پر درود آیا، تو ہر دل نکھر گئی ﷺ

بارہ ربیع الاول وہ بابرکت دن ہے جب آقائے دو جہاں، رحمتُ اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمدِ مبارک سے یہ دنیا منور ہوئی۔ ❤️🌹

اسی خوشی کے موقع پر المدینہ ہوٹل المعروف پی پی ہوٹل کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبی ﷺ بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالیٰ ہمیں حضور اکرم ﷺ کی محبت، سنت اور تعلیمات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

ﷺ صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ﷺ

#عیدمیلادالنبی #میلادالنبیﷺ #درودوسلام

14/08/2026
14 August Mubarka ho pora Pakistan ko 🇵🇰   #Pakistan Embassy, Kingdom of Saudi Arabia
14/08/2026

14 August Mubarka ho pora Pakistan ko 🇵🇰 #
Pakistan Embassy, Kingdom of Saudi Arabia

14/08/2026

جشنِ آزادی آفر کی تیاریاں شروع ہے ایڈوانس بکنگ کے لیے رابطہ کر یں
03465745344
03466781100
03488813449

ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی کے موقع پر Bar B Q کی تمام واریٹی پے اسپشل ڈسکاؤنٹ آفر جشنِ آزادی کی خوشیاں اپ کے اپن...
13/08/2026

ہر سال کی طرح اس سال بھی جشن آزادی کے موقع پر
Bar B Q کی تمام واریٹی پے اسپشل ڈسکاؤنٹ آفر
جشنِ آزادی کی خوشیاں
اپ کے اپنے المدینہ ہوٹل المعروف پی پی ہوٹل کے سنگ
03465745344
03466781100
03488813449

گوشت آپ کا، ذائقہ ہمارا! ✨🥩اس بقرہ عید اپنے قربانی کے گوشت کو بنائیں مزید لذیذ 🍖🔥   کے ذائقے ساتھ  المدینہ اسپشل کڑاہی۔ ...
30/05/2026

گوشت آپ کا، ذائقہ ہمارا! ✨🥩

اس بقرہ عید اپنے قربانی کے گوشت کو بنائیں مزید لذیذ 🍖🔥
کے ذائقے ساتھ
المدینہ اسپشل کڑاہی۔ شنواری کڑاہی۔ اچاری کڑاہی ۔وائیٹ کڑاہی لذت سے بھرپور ذائقہ ایسا کے دل بولے اک واری فیر

📞 ابھی بکنگ کروائیں اور بقرعید کو بنائیں مزید مزیدار!
0346-6781100 | 0346-5745344
0348-8813449

جے ڈی وینس کے ساتھ تیتر کڑاہی المدینہ ہوٹل پر انجوائے کرتے ہوئے جنگ اور عالمی سیاست پر خوب بحث مباحثے کے بعد فائنل یہی ہ...
11/04/2026

جے ڈی وینس کے ساتھ تیتر کڑاہی المدینہ ہوٹل پر انجوائے کرتے ہوئے جنگ اور عالمی سیاست پر خوب بحث مباحثے کے بعد فائنل یہی ہوا کہ کڑاہی المدینہ ہوٹل دی
@

اللہ تعالیٰ حضور ﷺ کے توسل سے ہمارے استاد  محترم پیر سید سلطان شاہ ہمدانی مدظلہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالم...
08/04/2026

اللہ تعالیٰ حضور ﷺ کے توسل سے ہمارے استاد
محترم پیر سید سلطان شاہ ہمدانی مدظلہ کو
صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🌹
دعا گو


Address

Main Chowk Choa Saiden Shah Distt Chakwal Punjab
Choa Saidan Shah
48320

Telephone

00923466781100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Madina Hotel & Restaurant - PPPP" posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category